28/03/2026
https://www.facebook.com/share/p/1ButDFKGMS/
پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول لیہ میں داخلے جاری ہیں۔ کار ڈرائیونگ کورس (مدت: 2 ہفتے، فیس: 5000 روپے) جبکہ LTV کورس (مدت: 4 ہفتے، فیس: 7000 روپے) کے لیے ابھی رجسٹریشن کروائیں اور تجربہ کار انسٹرکٹرز سے بہترین تربیت حاصل کریں۔