03/07/2026
⚠️ اگر لفٹ ایمرجنسی موڈ میں چلی جائے، تو کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ سوئچز صحیح طریقے سے کیسے استعمال کیے جاتے ہیں؟
بہت سے لوگ ان سوئچز کو روز دیکھتے ہیں، لیکن ان کا درست استعمال نہیں جانتے۔
اس ویڈیو میں ہم آسان انداز میں سمجھا رہے ہیں:
✅ STOP Switch
✅ AUTO / MAINTENANCE Switch
✅ UP & DOWN Inspection Switches
جانیں کہ یہ سوئچز کب اور کیسے استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ ایمرجنسی یا مینٹیننس کے دوران لفٹ کو محفوظ طریقے سے آپریٹ کیا جا سکے۔
یہ ویڈیو خاص طور پر Shift Operators، Maintenance Staff اور لفٹ انڈسٹری سے وابستہ افراد کے لیے مفید ہے۔
مزید ایسی پروفیشنل Elevator Training اور Practical Knowledge کے لیے Pak Land Engineers (Pvt.) Ltd. کو فالو کریں۔