Master & yutong Spare Patrs

Master & yutong Spare Patrs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Master & yutong Spare Patrs, Car rental, Lahore.

ج کی اچھی بات27 ربیع الآخر 1446ھ31 اکتوبر 2024 جمعرات
31/10/2024

ج کی اچھی بات
27 ربیع الآخر 1446ھ
31 اکتوبر 2024 جمعرات

26/10/2024
02/10/2024

بسم الله الرحمن الرحيم
📚 ہر دن ایک حدیث کے ساتھ
٢٧ ربيع الأول ١٤٤٦هـ
2 اکتوبر 2024 بدھ

معاملات سے متعلق معاشرے میں پھیلے ہوئے کبیرہ گناہ
Major sins that spread in the society related to dealings

قطع رحمی کرنے والا اسلام سے خارج ہو جاتا ہے
Ones breaking ties of kinship are expelled from Islam

🍃عن عبد الله ابن مسعود قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لو ان رجلين دخلا في الإسلام فاهتجرا لكان احدهما خارجا من الإسلام حتى يرجع يعني:الظالم. [السلسلة الصحيحة:3294]

🍃عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر دو آدمی اسلام میں داخل ہوں اور ایک دوسرے سے قطع تعلقی کر لیں تو ا‏‏‏‏ن میں سے ایک یعنی ظالم اسلام سے خارج ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اس سے باز آ جائے۔“

30/09/2024

بسم الله الرحمن الرحيم
📚 ہر دن ایک حدیث کے ساتھ
٢٥ ربيع الأول ١٤٤٦هـ
30 ستمبر 2024 پیر

معاملات سے متعلق معاشرے میں پھیلے ہوئے کبیرہ گناہ
Major sins that spread in the society related to dealings

قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا
The severer will not enter paradise

🍃 عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعُ رَحِمٍ". [صحيح مسلم: 2556]

🍃جبير بن معطم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا: ”قطع رحمی کرنے والا (یعنی رشتہ داری توڑنے والا)جنت میں داخل نہیں ہو گا۔"
🍃Narrated Jubayr bin Mu'tam ‎( رضی اللہ عنہ ) that the Messenger of Allah ( ‎ﷺ ) said: The severer (One who severs the tie of kinship) will not enter Paradise.

27/09/2024

بسم الله الرحمن الرحيم
📚 ہر دن ایک حدیث کے ساتھ
۲۲ ربيع الأول ١٤٤٦هـ
27 ستمبر 2024 جمعہ

معاملات سے متعلق معاشرے میں پھیلے ہوئے کبیرہ گناہ
Major sins that spread in the society related to dealings

بوڑھے والدین کی خدمت نہ کرنے والی اولاد کے لیے نبی ﷺ کی بددعا
The curse of The Prophet ( ‎ﷺ ) is for the children who do not serve their old parents

🍃 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَغِمَ أَنْفُ ثُمَّ رَغِمَ أَنْفُ ثُمَّ رَغِمَ أَنْفُ قِيلَ مَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ مَنْ أَدْرَكَ أَبَوَيْهِ عِنْدَ الْكِبَرِ أَحَدَهُمَا أَوْ كِلَيْهِمَا فَلَمْ يَدْخُلْ الْجَنَّةَ. [صحيح مسلم:6510]

🍃 ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’(اس شخص کی) ناک خاک آلود ہو گئی، (وہ ناکام اور ذلیل ہو گیا) پھر (اس کی) ناک خاک آلود ہو گئی پھر (اس کی) ناک خاک آلود ہو گئی۔‘‘
* پوچھا گیا: اللہ کے رسول ﷺ! کس شخص کی؟
* فرمایا: ’’جس نے اپنے ماں باپ یا ان میں سے کسی ایک کو یا دونوں کو بڑھاپے میں پایا تو (ان کی خدمت کر کے) جنت میں داخل نہ ہوا۔‘‘
🍃Narrated Abu Hurairah ‎( رضی اللہ عنہ ) that The Prophet ( ‎ﷺ ) said: May he be disgraced into dust! May he be disgraced into dust! May he be disgraced into dust, whose parents, one or both, attain old age during his life time, and he does not enter Paradise (by being dutiful to them).

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master & yutong Spare Patrs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category