Siddique Suzuki Center

Siddique Suzuki Center “Qabil-e-bharosa aur mayari spare parts ke liye hum se rabta karein! Har model ke liye behtareen qeematon ke sath fori service.”

29/10/2025

Suzuki WagonR air filter box genuine ✅

31/07/2025

Denmo light checking

Honda Reborn lovers😎
31/07/2025

Honda Reborn lovers😎

26/10/2024
New model alto 660cc
25/10/2024

New model alto 660cc

New cultus 2k21
07/08/2024

New cultus 2k21

22/06/2024

‏اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائــــے۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو
جب آپ کے پیچھے کوئی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ
سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیئـــے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیئـــے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیئــــے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیئــــے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں
پوسٹ کو شیئر کرکے پیج فالو کرے

Suzuki WagonR 1000cc
31/05/2024

Suzuki WagonR 1000cc

Address

Shop# 15/A Ghous Plaza Bilal Market Bilal Gunj Lahore Near Meezan Bank �
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:30 - 20:00
Tuesday 10:30 - 20:00
Wednesday 10:30 - 20:00
Thursday 10:30 - 20:00
Friday 10:30 - 20:00
Saturday 10:30 - 20:00

Telephone

+923334902852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siddique Suzuki Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share