28/07/2026
پاکستانی اس دن خوشحال ہونگے جس دن اللہ ، اسکے حبیب مکرم ﷺ اور اللہ کی مخلوق کیلئے مکمل طور پر "ایماندار" بن جائیں گے___اور جس دن ادھار جیسی منحوس چیز سے جان چھڑا لیں گے___اور اگر یہ دونوں کام نا کئے تو یہ ذلت ، بے برکتی اور رونا دھونا ہمیشہ چلتا رہے گا