نواشت

Directions Website

نواشت Islam helps Muslims grow in faith and spirituality, supports new Muslims in learning their religion and builds bridges with fellow human beings.

عشق کی انتہا... موت بھی ملی تو جنت کے ٹکڑے میں! آج دل رنجیدہ بھی ہے اور ایک مومن کی قسمت پر رشک بھی آ رہا ہے۔ پاکستان سے...
31/07/2026

عشق کی انتہا... موت بھی ملی تو جنت کے ٹکڑے میں!
آج دل رنجیدہ بھی ہے اور ایک مومن کی قسمت پر رشک بھی آ رہا ہے۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک انتہائی خوش نصیب زائر دورانِ عمرہ/زیارت، مسجدِ نبوی ﷺ کے سب سے مقدس حصے "ریاض الجنہ" (Rawdah al-Sharifah) میں سجدے کی حالت میں خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ذرا تصور کیجیے اس منظر کا...پاؤں جنت کے ٹکڑے پر ہوں، سر محبوبِ خدا ﷺ کی چوکھٹ پر سجدے میں جھکا ہو، زبان پر درود و سلام ہو اور روح پرواز کر جائے! موت تو سب کو آنی ہے، لیکن ایسی موت؟ یہ صرف نصیب کی بات ہے۔

جس جگہ کے بارے میں آقا علیہ السلام نے فرمایا: "میرے گھر اور میرے منبر کا درمیانی حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے"، اسی باغ میں بیٹھ کر ایک امتی نے اپنی آخری سانسیں اپنے نبی ﷺ کے حضور پیش کر دیں۔

یقیناً یہ کسی غریب الوطنی کی موت نہیں، یہ تو اپنے اصل گھر پہنچنے کی داستان ہے۔ اللہ پاک نے ان کی محبت، ان کے آنسو اور ان کی تڑپ کو قبول فرمایا اور انہیں وہ مقام دیا جس کی تمنا دنیا کا ہر مسلمان کرتا ہے۔الٰہی! ہمیں بھی ایسی ہی باوضو، ایمان والی اور مدینے پاک کی موت نصیب فرما۔ آمین۔
#عمرہ #زیارت #اسلام #اللہ #جنت #پاکستان

**اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ**واہ زندگی تیرے کھیل اور یہ حوالاتی کلچر اور سب سے اوپر یہ مردہ قوم۔۔۔آج ص...
26/07/2026

**اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ**
واہ زندگی تیرے کھیل اور یہ حوالاتی کلچر اور سب سے اوپر یہ مردہ قوم۔۔۔
آج صبح سیشن کورٹس جھنگ کیس میں پیش ہونے کیلئے جاتے ہوئے اک سائل اپنی زندگی کو بوجہ ہارٹ اٹیک خیر باد کہہ گیا ۔۔۔
اللہ کریم اس بزرگ کی آخرت آسان کرے ۔۔









طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت ک...
08/07/2026

طیارہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Address

Pakistan Darogawala
Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نواشت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share