25/09/2025
آج کی تازہ خبر اب لیسکو والے بل پر بھیجی گئی تصویر سے زیادہ یونٹ کے ساتھ ساتھ اپکے پچلے استعمال شدہ یونٹ بھی اور پیچھے سے جمع کریں گے۔
مثال کے طور پراگر آپکے پچھلے ماہ کے بل میں موجودہ ریڈینگ 13962 ہے تو اس بل میں اپکی سابقہ ریڈنگ 13942 دکھا کر 20 یونٹ کا چونا وہاں سے بھی لگائیں گے
برائے مہر بانی ہر ماہ باقاعدگی سے بل پر موجودہ اور سابقہ یونٹ کو توجہ سے پڑھ کر بل ادا کیا کریں۔اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو
شکریہ
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اعلی حکام تک پہنچ سکے اور ہمیں واپڈہ (لیسکو) کی اس ذیادتی سے نجات ملے۔
https://www.facebook.com/share/p/1BK3SE4gBq/
Check out 3TeenMeem "تین "م’s post.