AC & All Electric Item Repair Maintinance

AC & All Electric Item Repair Maintinance We Deal in All Companies Ac Repair & Maintenance . We provide best rates as compare to market. Our Technician have diploma in Electrical field (AC, Fridge)

05/07/2018

‏روزہ، نمـــــاز، بنـــدگی تو فرضِ عین ھے
جنّت اُسے ملے گی جِسے طلبِ حُسینؐ ھے

10/06/2018

تم نے علی کو افضل نہیں مانا... نہ مانو😡
بخاری کہتی علی کا بیٹا حضرت عیسئ کو نماز پڑھائے گا✌

09/06/2018

‏ﯾﺎ ﻋﻠﯽ ؑﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﮬﯽ ﺷﺠﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﺴﻠﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ۔۔۔۔۔۔
ﺟﺎﻥ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﺏ ﻭﻗﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔۔

06/06/2018
06/06/2018

میرا سلام ہو اس ہستی پر جسے شدت عدل کی وجہ سے محراب مسجد میں شہید کیا گیا

29/09/2017

هرگز نماز ترک نہ کرو
قبروں میں سوئے ہوئے بیشمار لوگوں کی سب سے بڑی تمنا دنیا میں واپس لوٹ آنا ہے,

تاکہ "سجدہ" کریں, صرف ایک سجدہ
جو پیر تمہیں نماز کی ادائیگی کے لیے مصلے تک نہیں لے جاسکتے'تو پهر انتظار نہ رکھو کہ تمہیں جنت میں لے جائیں گے-
قبریں جوانوں سے بھری پڑی پڑی ہیں' جو چاہتے تھے کہ بڑھاپا آنے پر توبہ کرلیں گے .....

"مجھے نماز سے محبت ہے"-
سرکار سید الشهدا ع

27/06/2017


تمھارے مرنے والوں کے لیے میڈیا نے فُل کوریج بھی دی
پاک آرمی فوراً امداد کے لیے بھی آ گئی
تحقیق کے لیے صوبائی وزیر کے ماتحت کمیشن بھی بنایا
اور کمیشن نے ابتدائی ریپورٹ بھی دی
وزیر اعلی زخمیوں کی عیادت کے لیے ہسپتال بھی پہنچ گئے
اور حکومت کی طرف سے جان بحق ہونے والوں کے لیے بیس بیس لاکھ اور زخمیوں دس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی ہوا......

پاراچنار کے کافروں کا حشر بھی دیکھو وہاں
100 کے قریب روزہ دار کافر مارے دیے گئے 300 سو سے زیادہ زخمی ہے
کافر لوگ تین دنوں سے لاشوں کو سڑکوں پر رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں..
نہ میڈیا کی کوریج
نہ آرمی کی امداد
نہ تحقیقاتی کمیٹی
نہ وزیر اعلی کا دورہ
نہ حکومت کی طرف سے کوئی تسلی

وااہ وااہ مسلمانو...






نقل

21/02/2017

Address

Lahore
54000

Telephone

0321-4711720

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AC & All Electric Item Repair Maintinance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share