13/08/2026
آزادی کا یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے،
کہ وطن بڑی قربانیوں سے حاصل ہوا،
اس کی عزت ہماری ذمہ داری ہے،
اس کی ترقی ہمارا خواب ہے،
اور پاکستان ہمارا فخر ہے۔ 🇵🇰
Pakistan Zindabad🇵🇰💚