Car Body And Paint

Car Body And Paint Ustad Rashid
body & paint
03060420650
(2)

Happy independence day All friend's 🎊🎈🎉
14/08/2026

Happy independence day All friend's 🎊🎈🎉

یوم آزادی پاکستان زندہ باد! 🇵🇰14 اگست - اپنی گاڑی کی تصویر کمنٹ میں بھیجیں!بہترین سجی ہوئی گاڑی کو ملے گا خصوصی انعام! 🎁...
13/08/2026

یوم آزادی پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

14 اگست - اپنی گاڑی کی تصویر کمنٹ میں بھیجیں!
بہترین سجی ہوئی گاڑی کو ملے گا خصوصی انعام! 🎁🏆

اپنی گاڑی کو جشنِ آزادی کے رنگوں میں سجائیں اور ہمیں دکھائیں!

کار باڈی اینڈ پینٹ - لاہور
📍 ڈینٹ • پینٹ • ڈیٹیلنگ • مکمل سروس

پاکستان زندہ باد!

🚨 اہم سوال - آپ کی جان بچا سکتا ہے! 🚨اگر گاڑی چلاتے ہوئے اچانک بریک فیل ہو جائیں تو آپ سب سے پہلے کیا کریں گے؟ 🤔A) ہینڈ ...
11/08/2026

🚨 اہم سوال - آپ کی جان بچا سکتا ہے! 🚨

اگر گاڑی چلاتے ہوئے اچانک بریک فیل ہو جائیں تو آپ سب سے پہلے کیا کریں گے؟ 🤔

A) ہینڈ بریک کھینچوں گا
B) گاڑی کو دیوار سے ٹکرا دوں گا
C) گیئر چھوٹا کروں گا
D) ہارن بجا کر لوگوں کو ہٹاؤں گا

👇 اپنا جواب کمنٹ میں لکھیں - صحیح جواب ہم اگلی پوسٹ میں بتائیں گے!

بہت سے ڈرائیورز کو اس صورتحال کا صحیح طریقہ نہیں پتا، جس کی وجہ سے بڑے حادثے ہوتے ہیں۔ آپ کا ایک کمنٹ کسی کی جان بچا سکتا ہے۔

الحمدللہ!سرزمین لاہور کے سلطان، حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 983 ویں سالانہ عرس مبارک کی ...
31/07/2026

الحمدللہ!
سرزمین لاہور کے سلطان، حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 983 ویں سالانہ عرس مبارک کی تمام عاشقان اولیاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اللہ پاک اس بابرکت موقع کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرمائے۔

     تمام دوستوں کو جمعہ مبارک
31/07/2026

تمام دوستوں کو جمعہ مبارک

کار باڈی اینڈ پینٹ - پروفیشنل PPF سروس 🚗✨Apni gaari ko kharoch, dhoop, aur mausam ke asraat se mehfooz rakhein!Hum la ra...
22/07/2026

کار باڈی اینڈ پینٹ - پروفیشنل PPF سروس 🚗✨

Apni gaari ko kharoch, dhoop, aur mausam ke asraat se mehfooz rakhein!

Hum la rahe hain Premium Paint Protection Film (PPF) jo aap ki gaari ko deta hai:

✅ 5 Saal Tak Protection
✅ Scratch & Stone Chip Se Bachao
✅ High Gloss Shine
✅ Self-Healing Technology
✅ Original Paint Mehfooz

Hamari Services:
🔧 ڈینٹنگ • پینٹ • پی پی ایف • سیرامک کوٹنگ • پالشنگ

📍 Toyota Showroom Style Professional Workshop
Aaj hi rabta karein aur apni gaari ko naya jaisa banayein!

📞 CALL / WhatsApp: 03060420650

19/07/2026
ماشاءاللہ کام چیک کریں۔
18/07/2026

ماشاءاللہ کام چیک کریں۔

سب بھائی بتاؤ دروازہ کو تبدیل کریں۔  یہ  ڈینٹنگ پینٹنگ یہ ڈیری ڈینٹنگ جلدی بتاو
17/07/2026

سب بھائی بتاؤ دروازہ کو تبدیل کریں۔ یہ ڈینٹنگ پینٹنگ یہ ڈیری ڈینٹنگ جلدی بتاو

Address

Car Body And Paint
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Car Body And Paint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category