Motor Max

Call Directions Website Contact the business

Motor Max We buy and sale used cars.

18/09/2026

⛽😂 پٹرول 43 پیسے سستا!
اب تو گاڑی لینی بنتی ہے نا؟ 🚗😂

آپ بتائیں، 43 پیسے کی بچت میں کون سی گاڑی لیں گے؟ 😜

17/09/2026

حقیقی لیڈر وہ نہیں جو صرف خود آگے بڑھے، بلکہ وہ ہے جو دوسروں کو بھی آگے بڑھنے کا موقع دے۔ ❤️

دوسروں کے کام آئیں، ان کے لیے کھڑے ہوں، ان کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھیں—
قیادت عہدے سے نہیں، کردار سے بنتی ہے۔

APCDA MotorMax Pakistan Success CommunityFirst

14/09/2026

شہزادہ سلیم خان صاحب ❤️
کار ڈیلرز کے استادِ محترم، LCCI کے متوقع صدر کے بھی استادِ محترم — ان شاء اللہ عزوجل 🤲

Pakistan

12/09/2026

شہزادہ سلیم خان کا بڑا اعلان! 🔥
Vision Alliance Panel 1–5 کی مکمل حمایت کا اعلان۔
LCCI Election 2026 — اتحاد، اعتماد اور کامیابی کی طرف! 🤝

Lahore BusinessCommunity UnitedForLCCI

11/09/2026

🇵🇰 کاروباری برادری کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت

شہزادہ سلیم خان کی قیادت میں APCDA وفد کی LCCI صدر سے اہم ملاقات۔

ملاقات میں کار ڈیلرز اور چھوٹے تاجروں کے مسائل، کاروباری سہولیات اور صنعت و تجارت کے فروغ کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

کار ڈیلرز متحد — کاروباری برادری مضبوط — پاکستان مضبوط 🇵🇰

Lahore SmallTraders BusinessUnity PakistanBusiness

11/09/2026

بات اصولوں کی ہو تو اصول سب کے لیے ایک ہونے چاہئیں۔ 👀

دوسروں کو: “تھوڑی کمیشن لو، حلال کماؤ” 😇
اور اپنی باری آئے تو: “ہم 1% کمیشن چارج کرتے ہیں” 🤔

ساڈا کُتا کُتا، تھواڈا کُتا ٹومی! 😂🐕

آپ کا کیا خیال ہے؟ اصول سب کے لیے ایک ہونے چاہئیں؟

CarMarket Commission MotorMax AutoIndustry

10/09/2026

ایک خوبصورت اور یادگار لمحہ ❤️

شہزادہ سلیم خان، پیٹرن اِن چیف آل پاکستان کار ڈیلرز ایسوسی ایشن آف سمال ٹریڈرز، حارث نعیم، صدر کار یونین کوئینز روڈ، اور سمیر راجپوت، سول پروپرائٹر کارز کنگڈم، اپنے عزیز بھائی حسنین بشیر کی شادی کی پُرمسرت تقریب میں۔ 💐🤵‍♂️

اللہ تعالیٰ اس خوبصورت رشتے کو ہمیشہ خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲❤️

09/09/2026

کار میلوں میں گاہکوں کے ساتھ بدسلوکی اور بے عزتی افسوسناک ہے۔

گاڑی خریدنا صرف ایک لین دین نہیں، بلکہ اعتماد، عزت اور شفافیت کا معاملہ ہے۔

اپنی محنت کی کمائی سے گاڑی خریدتے وقت ایسے ڈیلر کا انتخاب کریں جہاں آپ کو صرف گاہک نہیں بلکہ عزت کے ساتھ ایک قابلِ قدر انسان سمجھا جائے۔

🚘 عزت، اعتماد اور شفاف معاملات کے لیے Motor Max تشریف لائیں۔

Lahore Trust Respect

08/09/2026

Address

G 8, Madina Heights, Maulana Shaukat Ali Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923334114475

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motor Max posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Motor Max:

Shortcuts

Share