Central Carz

Central Carz CENTRAL CARZ:
Pakistan's #.1 Trusty Used Car Dealership Market Place

مسفرِ قرآن، حافظ عبدالوہاب روپڑی حفظہ اللہناظمِ امورِ سیاسیہ، جماعت اہلحدیث پاکستانیومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر جامع م...
14/08/2026

مسفرِ قرآن، حافظ عبدالوہاب روپڑی حفظہ اللہ
ناظمِ امورِ سیاسیہ، جماعت اہلحدیث پاکستان

یومِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر جامع مسجد الکریم، مرکز اہلحدیث، شاہین چوک، گجرات میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے۔

#پاکستان #گجرات

پاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گ...
13/08/2026

پاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذۂ کرام اور طلبۂ عظام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ننھے طلبہ نے خوبصورت تقاریر اور ملی نغمے پیش کرکے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی والہانہ محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔

تقریب میں حب الوطنی، قومی یکجہتی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے عزم کی خوبصورت جھلک دیکھنے کو ملی۔

تقریب کی خوبصورت تصویری جھلکیاں 🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰












🇵🇰

13/08/2026

یومِ آزادی سیمینار سے خصوصی پیغام 🇵🇰

سید توصیف شاہ، کوآرڈینیٹر وزیراعظم، کی جانب سے جماعت اہل حدیث پاکستان اور پاک یوتھ لنک کے لیے اظہارِ تشکر۔

پاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی سیمینار کی ایک مختصر جھلک۔












یومِ آزادی کی پروقار تقریب — جامعہ اہل حدیث لاہورپاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آز...
12/08/2026

یومِ آزادی کی پروقار تقریب — جامعہ اہل حدیث لاہور

پاک یوتھ لنک کے زیرِ اہتمام جامعہ اہل حدیث لاہور میں 12 اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں اساتذۂ کرام اور طلبۂ عظام نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، جبکہ ننھے طلبہ نے خوبصورت تقاریر اور ملی نغمے پیش کرکے وطنِ عزیز پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

تقریب کے دوران حب الوطنی، قومی یکجہتی اور پاکستان کی سلامتی و استحکام کے عزم کی خوبصورت جھلکیاں دیکھنے کو ملیں۔

تقریب کی چند خوبصورت تصویری جھلکیاں۔ 🇵🇰

12/08/2026

صدرِ پاک یوتھ لنک کا فیلڈ وزٹ

فیروزوالہ ریلیف آپریشن کی ایک جھلک — صدر پاک یوتھ لنک ، حافظ اسماعیل روپڑی صاحب کا متاثرہ علاقوں کا دورہ۔

اس موقع پر متاثرہ خاندانوں میں پکا ہوا کھانا اور پینے کا پانی تقسیم کیا گیا، جبکہ علاقے کی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

متاثرین کے درمیان پہنچ کر ان کے حالات کو قریب سے دیکھنا اور ضرورت کے وقت ان کا ساتھ دینا، خدمتِ انسانیت کے اسی عزم کا حصہ ہے جس کے تحت پاک یوتھ لنک کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔












فیروزوالہ ریلیف آپریشن کی ایک جھلک — لاہور ٹریفک پولیس کے انسپکٹر، عالمگیر خان لودھی صاحب کی پاک یوتھ لنک  کے مرکزی ریلی...
11/08/2026

فیروزوالہ ریلیف آپریشن کی ایک جھلک — لاہور ٹریفک پولیس کے انسپکٹر، عالمگیر خان لودھی صاحب کی پاک یوتھ لنک کے مرکزی ریلیف کیمپ آمد۔

اس موقع پر جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور پاک یوتھ لنک کی ریلیف کاوشوں اور رضاکاروں کی خدمات کو سراہا۔











08/08/2026

صدر پاک یوتھ لنک،
حافظ اسماعیل روپڑی صاحب کا خصوصی پیغام.












فیروزوالہ میں قائم پاک یوتھ لنک کے مرکزی ریلیف کیمپ میں آغا زِ سحر گرین کمیونٹی پاکستان کے ڈائریکٹر، عبدالباسط بلوچ صاحب...
08/08/2026

فیروزوالہ میں قائم پاک یوتھ لنک کے مرکزی ریلیف کیمپ میں آغا زِ سحر گرین کمیونٹی پاکستان کے ڈائریکٹر، عبدالباسط بلوچ صاحب کی آمد ہوئی۔

صدر پاک یوتھ لنک حافظ اسماعیل روپڑی صاحب سے ملاقات کے دوران ریلیف سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

عبدالباسط بلوچ صاحب نے پاک یوتھ لنک کی امدادی سرگرمیوں کو سراہا اور متاثرین کی خدمت میں مصروف رضاکاروں کی خدمات کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

بعد ازاں مختلف ریلیف کیمپس کا مشترکہ دورہ کیا گیا۔












فیروزوالہ میں قائم پاک یوتھ لنک پاکستان کے مرکزی ریلیف کیمپ میں صدر پاک یوتھ لنک پاکستان، حافظ اسماعیل روپڑی صاحب کی تشر...
08/08/2026

فیروزوالہ میں قائم پاک یوتھ لنک پاکستان کے مرکزی ریلیف کیمپ میں صدر پاک یوتھ لنک پاکستان، حافظ اسماعیل روپڑی صاحب کی تشریف آوری۔

،اس موقع پر جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا

ریلیف آپریشن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور خدمتِ انسانیت کے مشن میں مصروف رضاکاروں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔












Address

Samnabad Main Boulevard, Samnabad Town Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 20:30
Saturday 09:00 - 20:30
Sunday 09:00 - 20:30

Telephone

+923414823994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Central Carz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category