𝑨𝒍𝒍 𝑼𝒔𝒆𝒅 𝑪𝒂𝒓𝒔 𝑷𝒖𝒏𝒋𝒂𝒃

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • 𝑨𝒍𝒍 𝑼𝒔𝒆𝒅 𝑪𝒂𝒓𝒔 𝑷𝒖𝒏𝒋𝒂𝒃

𝑨𝒍𝒍 𝑼𝒔𝒆𝒅 𝑪𝒂𝒓𝒔 𝑷𝒖𝒏𝒋𝒂𝒃 𝐒𝐚𝐥𝐞 & 𝐏𝐮𝐫𝐜𝐡𝐚𝐬𝐞 𝐀𝐥𝐥 𝐊𝐢𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐂𝐚𝐫𝐬

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے پندرہ روز کیلئے مستحکم رکھنے کا فیصلہ ۔۔حکومت پاکستان نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئ...
26/06/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے پندرہ روز کیلئے مستحکم رکھنے کا فیصلہ ۔۔
حکومت پاکستان نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا ۔۔

24 جون 2026 سے "بغیر آگ بجھانے والے آلات" کے مسافر بردار اور مال بردار گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ۔۔سیفٹی آلات رکھنا لازمی قر...
22/06/2026

24 جون 2026 سے "بغیر آگ بجھانے والے آلات" کے مسافر بردار اور مال بردار گاڑیوں کا داخلہ ممنوع ۔۔
سیفٹی آلات رکھنا لازمی قرار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ۔پٹرول کی قیمت 74 روپے کمی کے بعد 299 روپے لٹر ہو گئ ۔۔            TotalEnergies
21/06/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ۔
پٹرول کی قیمت 74 روپے کمی کے بعد 299 روپے لٹر ہو گئ ۔۔
TotalEnergies

پاکستان موٹر ویز اتھارٹی نے حد رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی ۔۔🛣️
21/06/2026

پاکستان موٹر ویز اتھارٹی نے حد رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی ۔۔🛣️

23/04/2026

سوزوکی فرونکس ایک نئی اور جدید گاڑی ہے ۔جو 6 مئ 2026 کو لانچ ہونے کا رہی ہے ۔یہ دراصل ایک کمپیکٹ کراس اوور SUV ہے، یعنی یہ ہیچ بیک اور SUV کا ملاپ ہے — سائز میں چھوٹی مگر شکل اور فیچرز میں SUV جیسی۔
#2026

بارش کے دنوں میں ڈرائیونگ کے دوران  احتیاط کریں!غیر ضروری سفر سے گریز کریں❌ ۔
19/08/2025

بارش کے دنوں میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاط کریں!
غیر ضروری سفر سے گریز کریں❌ ۔


پاکستانیوں کی لاڈلی گاڑی قیمت صرف30 لاکھ   یانگومیں راولپنڈی ریلوے سٹیشن کی طرف جا رہا تھا )( کرولا چلاتے ہوئے ایک لڑکا ...
18/08/2025

پاکستانیوں کی لاڈلی گاڑی قیمت صرف30 لاکھ
یانگومیں راولپنڈی ریلوے سٹیشن کی طرف جا رہا تھا )
( کرولا چلاتے ہوئے ایک لڑکا ان کی کار سے جا ٹکرایا۔

                                             N
16/06/2025













































N

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح٪ 9.5 بڑھ گئی ۔۔٪18 ٹیکس دینا ہوگا ۔ 🙄
13/06/2025

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح٪ 9.5 بڑھ گئی ۔۔٪18 ٹیکس دینا ہوگا ۔ 🙄

یہ معلومات واقعی بہت مفید ہے اور بہت سے لوگ اسے نہیں جانتے۔🚗 ہر ٹائر کی رفتار کی حد ہوتی ہے اور اس کی ایک مدتِ معیاد بھی...
06/04/2025

یہ معلومات واقعی بہت مفید ہے اور بہت سے لوگ اسے نہیں جانتے۔

🚗 ہر ٹائر کی رفتار کی حد ہوتی ہے اور اس کی ایک مدتِ معیاد بھی ہوتی ہے جو اس پر لکھی ہوتی ہے۔ یہ معلومات ٹائر کی دیوار پر درج ہوتی ہے۔

مثال کے طور پر، اگر آپ کو ٹائر پر "1423" لکھا ہوا ملے، تو اس کا مطلب ہے کہ یہ ٹائر سال 2023 کے چودھویں ہفتے میں بنایا گیا ہے۔
ٹائر کی معیاد عام طور پر 2 سے 4 سال ہوتی ہے، اس کے بعد اسے تبدیل کر دینا چاہیے۔

🚙 ہر ٹائر کی رفتار کی ایک حد ہوتی ہے جو ایک حرف سے ظاہر ہوتی ہے:

حرف "L" کا مطلب ہے کہ ٹائر کی زیادہ سے زیادہ رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

حرف "M" کا مطلب ہے 130 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "N" کا مطلب ہے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "P" کا مطلب ہے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "Q" کا مطلب ہے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

حرف "R" کا مطلب ہے 170 کلومیٹر فی گھنٹہ۔

اور حرف "H" کا مطلب ہے کہ ٹائر 210 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ رفتار برداشت کر سکتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ اکثر ٹائر تیز رفتاری کے دوران پھٹ جاتے ہیں، کیونکہ وہ مقررہ رفتار سے زیادہ دباؤ برداشت نہیں کر سکتے۔
لہٰذا، ہمیشہ اپنے ٹائر پر درج حرف چیک کریں اور رفتار کا خیال رکھیں

Address

Lahore
35200

Telephone

+923056292929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑨𝒍𝒍 𝑼𝒔𝒆𝒅 𝑪𝒂𝒓𝒔 𝑷𝒖𝒏𝒋𝒂𝒃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑨𝒍𝒍 𝑼𝒔𝒆𝒅 𝑪𝒂𝒓𝒔 𝑷𝒖𝒏𝒋𝒂𝒃:

Shortcuts

Share

Category