14/08/2026
Toyota Hilux Revo G — Black Blue Pearl
یہ Toyota Hilux Revo G Variant کافی حد تک اپنی اصل چمک کھو چکی تھی۔ بلیک بلیو پرل کلر پر جگہ جگہ اسکریچز، سْوِرل مارکس، اسکیف مارکس اور مختلف سرفیس مارکس موجود تھے، جس کی وجہ سے پینٹ بالکل ڈل اور بے جان نظر آ رہا تھا۔
اس کی مکمل کمپاؤنڈنگ کی گئی، جس کے بعد پینٹ کی کھوئی ہوئی ڈیپتھ، گلاس اور ریفلیکشن نمایاں طور پر واپس آئی۔
اب یہی Hilux Revo اپنے خوبصورت Black Blue Pearl کلر میں ایک بار پھر ڈیپ، گلاسّی اور پریمیم فنش کے ساتھ نظر آ رہی ہے۔
Dull Paint → Deep Gloss & Premium Finish
Irfan Expert Mobile Detailer
Professional Car Compound & Detailing — At Your Doorstep