18/09/2026
🚘 Honda Vezel – P0420 Catalytic Code Repair
Honda Vezel ہمارے پاس P0420 Catalytic Converter (Cat/Jali) Code کے مسئلے کے ساتھ آئی۔
🔧 Fuel Injector کی مکمل چیکنگ کی گئی
🔧 Cat/Jali کے مسئلے کی مکمل تشخیص کی گئی
🔧 گاڑی کا ضروری کام جنرل طریقے سے مکمل کیا گیا
🔧 آخر میں کمپیوٹر اسکین اور ٹیسٹ کے بعد گاڑی کو Alhamdulillah Clear & Perfect کر دیا گیا۔
Khan Auto Workshop
📞 0324 4650081
📍 چونگی امر سدھو، خان آٹو ورکشاپ