Car driving School

Car driving School AL - MALIK driving school is offering , driving course all around Lahore for male and females with competitive prices.

02/03/2024

تاریخ لکھی جائے گی کہ مسلمانوں کے پاس 50 لاکھ سے زائد فوج موجود تھی مگر وہ نہ ایک سپاہی بھیج سکے اور نہ غزہ میں قتل عام روک سکیں

31/12/2023

الودا ع 2023 خوش امدید 2024

23/12/2023

جہاں جہاں مسلمان نے مار کھائی ہے جہاں جہاں مسلمان ہارا ہے مسلمان ہی بکا ہے اسامہ کو کیسے مارا گیا صدر صدام کو کس نے ڈونڈا لیبیا کے صدر کو کیسے پکڑا یہ ہر جگہ مسلمان ہی بکا خیر سے حکومتیں کیسے بدلی ہیں حکومتوں کو کس نے تبدیل کیا عظیم ترین لیڈروں کو کس نے مارا ہے ہر جگہ مسلمان ہی بکا ہے ابھی بھی کوئی ہوش کے ناخن لے لو

22/12/2023

U can demolish our mosques but not our faith...hats off for the determination and faith shown by people of palestine ..love u palestine / love u islam/ love ur Hope's and dreams and your fighting spirit

19/12/2023

امریکہ نے اج ہوسیوں کے ہم لوگوں کے خلاف 10 ملکی اتحاد کا اعلان کیا ہے مسلمانوں کا اتحاد کہاں ہے

19/12/2023

افسوس کہ ہم ان مرتے ہوئے بچوں کو دیکھتے رہ گئے ان کے گھروں کو ملبہ ہوتے دیکھتے رہ گئے کچھ نہیں کر سکے بحیثیت مسلم امت ہم کچھ نہیں کر سکے امریکہ نے اپنی وفاداری خوب نبھائی عیسائیوں نے اپنی وفاداری خوب نبھائی افسوس افسوس

13/11/2023

میں نے اعصاب کو پتھر سا بنا رکھا ہے ایک دل ہے جو نہیں بنتا پتھر جیسا

11/11/2023

کرسچن پھر ہم سے وفاداری میں بہت اچھے نکلے بہت اگے نکلے اسرائیل کے لیے امریکہ بھی اگیا برطانیہ بھی اگیا اور وہ ہمیشہ ا جاتے ہیں جنگی بیڑے بھی ا جاتے ہیں بحری بیڑے بھی اگئے ہمارے مسلمان ممالک میں سے یہ سب قتل عام دیکھ کر کون سا ملک سامنے ایا ہے کس نے جنگی بیڑا بھیجا ہے کس نے جنگی جہاز بھیجے ہیں بزدلی کی انتہا کر دی ہے مسلمان ممالک نے سب او ائی سی میں اج اکٹھے ہوئے ہیں صرف ڈرانے کے لیے جنگ کا اعلان کر دیتے تو انہوں نے گھٹنے ٹیک دینے تھے تھوڑی سی ہمت کرنی پڑے گی اس طرح بزدلی سے کچھ بھی نہیں ہونے والا

11/11/2023

او ائی سی میں بیٹھ کے یہ نہ کہو کہ قتل عام بند کیا جائے اج تمام مسلم ممالک جنگ کا اعلان کرو کل دیکھو کیسے سیدھے ہوتے ہیں

10/11/2023

اور اپنے حق کے لیے ضرور لڑو چاہے تمہارے سامنے وقت کا یزید ہی کیوں نہ ہو

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:30
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923214944850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Car driving School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share