19/09/2024
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے جن لوگوں نے ہمارے ادارے
سے سندھ نمبر کی گاڑی لی ہے برائے کرم اس مہینے کے اندر گاڑی اپنے نام ٹرانسفر کرا لیں کیونکہ اس مہینے کے بعد سندھ نمبر کی گاڑی پر بائیو میٹرک لاگو ہو رہی ہے