10/04/2024
''عید مبارک،،
آپ اور آپکی فیملی کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
دعاہےکہ:
اللہ پاک مسلم امہ کی ماہ صیام میں کی گئی تمام عبادات قبول و منظور فرماکر اجر عظیم عطافرماۓ۔تمام مرحومین کی بےحساب بخشش فرماۓ۔نیز مظلوم و مغلوب مسلمانوں(بالخصوص برمی،کش میری اور فل سط ینی) کی حالت زار پر رحم فرماکر انہیں بھی آذادی جیسی عظیم نعمت عطافرماۓ ۔
آمین یا رب العالمین۔ اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔