Ashfaq F/S khuiratta shell dealer

Directions

Ashfaq F/S khuiratta shell dealer Ashfaq filling station opposite honda agency khuiratta

وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان جبکہ پٹرول کی قیمت برقرار ڈیزل کی نئی قیمت 273 روپے ہو گئی
15/08/2025

وفاقی حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان جبکہ
پٹرول کی قیمت برقرار
ڈیزل کی نئی قیمت 273 روپے ہو گئی

13/08/2025
13/08/2025

22/06/2025

بہت سے دوست احباب فون کر کے پوچھ رہے ہیں کہ کیا تیل کی سپلائی بند ہو گئی ہے ؟
لہذا سب سے گزارش ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور غیر ضروری ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں۔ اس طرح کے اقدامات نہ صرف بے بنیاد خدشات کو فروغ دیتے ہیں بلکہ دیگر شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بھی بنتے ہیں۔

تمام پٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے ہیں اور تیل کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔ حکومت اور متعلقہ ادارے صورتحال پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں، اور کسی بھی قسم کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم باخبر رہیں، مصدقہ ذرائع سے معلومات حاصل کریں، اور معاشرے میں پھیلنے والی افواہوں کا حصہ بننے سے گریز کریں۔
اپنے روزمرہ معمولات کو جاری رکھیں، اور پرسکون رہیں – تیل کی فراہمی مکمل طور پر محفوظ اور مستحکم ہے۔
اپڈیٹ کے لئیے پیج فالو کر لیں

Address

Khuiratta
11200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashfaq F/S khuiratta shell dealer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share