20/03/2026
🌙✨ جمعۃ الوداع مبارک ✨🌙
رمضان کے اس بابرکت آخری جمعہ پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری تمام عبادات قبول فرمائے، ہمارے گناہ معاف کرے اور ہماری زندگیوں کو امن اور برکت سے بھر دے۔ 🤲💛
حافظ آئل ٹریڈرز اینڈ کار واش کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو ڈھیروں دعائیں اور خوشیاں۔
📍 کھارہ چونگی، رائیونڈ روڈ، قصور
📞 0321-4928531