Western Motors Karachi

Western Motors Karachi Aam Admi
General Secretary of Fixit
President Insaf Student Federation Karachi
Member core committee PTI Karachi
Professional in Marketing & Supply Chain

29/02/2024

"سیٹیں ساری چوری کی ہیں"
"اور ملک چلائیں گے ایمانداری سے"
کوئی احمق ترین اور جاہل ترین انسان ہی یہ بات مان سکتا ہے

12/02/2024

کراچی سے حافظ نعیم الرحمان نے الیکشن کمشن کی نوازش شدہ جیت آج ٹھکرا کےآیندہ الیکشن میں اپنی پکی جیت کنفرم کرلی عوام کے مینڈٹ جو تسلیم کرتے وہ کبھی نہیں ہارتے✌

09/02/2024

بیرسٹر گوہر کا پیغام پھیلا دو

تمام لوگ اپنے قریبی آر او آفس پہنچیں فوری جہاں تک بھی یہ خبر جارہی رزلٹ روک دیے گئے نتائج چینج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

09/02/2024

پنجاب میں پچاس ہزار کی لیڈ سے جیتی ہوئی سیٹس اچانک تبدیل ہونا شروع ہوگئے ہے😥
اسٹلیشمنٹ سے گزارش ھے عوام کی راھے کو مانا جاے ۔
ملک کو تباہ نہ کرو

09/02/2024

رزلٹ تبدیلی کا عمل تیزی سے جاری۔دراصل یہ پاکستان کو ہرانا چاہتے ہیں عوام کو بتانا چاہتے ہیں تمہاری کوئی اوقات نہیں

09/02/2024

‏نتیجے نہ بدلیں، نفرتیں مت بڑھائیں۔ پاکستان کو جینے دیں، پاکستانی عوام کو جینے دیں۔

09/02/2024
07/02/2024

‏پـی ٹـی آئـی واحد پارٹـی ہے جس کے ورکـرز ذاتـی مفاد کے بجائے پاکستان کی ترقی کا سوچ رہے ہیں

❤️🇧🇫💯

07/02/2024

Na wo baaghi na ghaddar ....
Qaidi No 804 !!

07/02/2024

انٹرنیشنل میڈیا بھاری تعداد میں پہنچی ہوئی ہے ہمیں کل ہر صورت اپنی اکثریت اپنے جذبات کا اظہار کرنا ہوگا
ٹوپی ، مفلر ، بیج ، جھنڈا سب کا بندوبست کریں شکریہ ✌️

07/02/2024

جو بندہ چاہتا ہے کہ ہسپتال
کے کاؤنٹر پر بل دیتے وقت پیسوں کی جگہ شناختی کارڈ
سے کام بن جائے وہ عمران خان کو ووٹ دے۔۔

07/02/2024

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ!

Address

Khalid Bin Waleed Road
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 13:00
14:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00

Telephone

0321-2247222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Western Motors Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Western Motors Karachi:

Share

Category