Faisal Autos

Faisal Autos No1 shop in Haidery

20/09/2022

اس علاقے میں جو بھی آدمی جاتا وہاں کے مکیں اس سے سب کچھ چھین لیتے ، کپڑے اتار دیتے اور سر عام بد فعلی کرتے
بازار سجے ، گھروں کے چولہے دہکتے اور مردوں کوللچائی نظروں سے دیکھتے مرد
اور حد یہاں تک کہ عورتیں بھی اس فعل میں برابر کی شریک
حتیٰ کہ اک مرد مومن کے گھر خوبصورت جواں لڑکے مہماں ہوئے تو اس کی اپنی بیوی نے ہی سبھی کو خبر کی اور سب اکٹھے ہو کر گھر کے دروازے کو توڑنے کے درپے ہو گئے
ان کے ذہنوں پہ وہ لڑکے اور نفسوں میں بدفعلی کا شیطانی الاؤ دہک رہا تھا
اس رات اللہ نے اس گھر والوں کی مدد کی
اور اگلی صبح جانتے ہیں کیا ہوا
گلیوں میں چہل پہل تھی
چند ادھر سر جوڑے ان لڑکوں کے لئیے غلیظ منصوبے بنا رہے تھے
کچھ دوسری طرف ٹھٹھے میں دھن آنے والے وقت سے بے خبر تھے
جب اچانک روئے زمین کا صرف اتنا ٹکڑا اوپر ہوا میں بلند ہوا
اوپر اور اوپر
یہاں تک کہ ان کی آوازیں اسمان پہ موجود فرشتوں نے بھی سنیں
اور پھر الٹا کر زمیں پہ دے مارا
اتنی شدت سے کہ وہ زمیں سے 400 فٹ نیچے گہرائی تک پہنچا اور پانی نکل آیا
قہر الہی یہیں نہیں رکا
کچھ لوگ جو رہ گئے
ان پہ اچانک اسمان سے پتھر برسنے لگے
یوں کہ ہر پتھر نشان زدہ ، جس کے حصے کا تھا اسی کو لگا
ان کا یہ فعل اس قدر غلیظ تھا کہ جس پانی نے اس فحش انسانوں کی لاشوں کو ڈھانپا اس میں پھر رہتی دنیا تک کوئی جاندار سانس نہ بھر سکا
اور بحر میت / مردار کہلایا
یہ قوم لوط تھی
آج پھر ہمارے ہاں یہی موضوع زیر بحث ہے
ٹرانس جینڈر اللہ کی دی گئی جنس پہ نہ راضی ہونے والے
اور
ہیجڑے اللہ کی دی گئی عطا پہ کچھ بھی نہ کر سکنے والے
دو الگ الگ گروہ ہیں
ٹرانس جینڈر قانون میں لواطیت کے لئیے وسیع مواقع رکھ دئیے گئے
اور روشن خیالی ، تعلیم یافتہ ، اور مہذب انسانیت کا ٹھپہ لگوانے کے لئیے اس کی حمایت مت کیجئے
اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے

جہاں تک ہو سکے اپنے آس پاس اس بدفعلی ، لواطیت کے خلاف ڈٹ جائیے

اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے
اور اک بات
روز محشر میرے احتجاج کے گواہ رہئیے گا
میری گواہی دیجئے گا
*میں محمد طارق ولد محمد معراج مع اہل و عیال اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قومی اسمبلی سے ٹرانس جینڈر کا قانون پاس ہونے پر اپنی برأت کا اعلان کر رہا, اس بل سے میرا مع اہل و عیال کوئی تعلق نہیں اور میں اس بل کا شرعی, سماجی اور معاشرتی طور پر سخت مخالف ہوں*

ذرا سوچیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں ۔۔ یہ وقت خاموش رہنے کا نہیںاس علاقے میں جو بھی آدمی جاتا وہاں کے مکیں اس سے سب کچھ چھین لیتے ، کپڑے اتار دیتے اور سر عام بد فعلی کرتے
بازار سجے ، گھروں کے چولہے دہکتے اور مردوں کوللچائی نظروں سے دیکھتے مرد
اور حد یہاں تک کہ عورتیں بھی اس فعل میں برابر کی شریک
حتیٰ کہ اک مرد مومن کے گھر خوبصورت جواں لڑکے مہماں ہوئے تو اس کی اپنی بیوی نے ہی سبھی کو خبر کی اور سب اکٹھے ہو کر گھر کے دروازے کو توڑنے کے درپے ہو گئے
ان کے ذہنوں پہ وہ لڑکے اور نفسوں میں بدفعلی کا شیطانی الاؤ دہک رہا تھا
اس رات اللہ نے اس گھر والوں کی مدد کی
اور اگلی صبح جانتے ہیں کیا ہوا
گلیوں میں چہل پہل تھی
چند ادھر سر جوڑے ان لڑکوں کے لئیے غلیظ منصوبے بنا رہے تھے
کچھ دوسری طرف ٹھٹھے میں دھن آنے والے وقت سے بے خبر تھے
جب اچانک روئے زمین کا صرف اتنا ٹکڑا اوپر ہوا میں بلند ہوا
اوپر اور اوپر
یہاں تک کہ ان کی آوازیں اسمان پہ موجود فرشتوں نے بھی سنیں
اور پھر الٹا کر زمیں پہ دے مارا
اتنی شدت سے کہ وہ زمیں سے 400 فٹ نیچے گہرائی تک پہنچا اور پانی نکل آیا
قہر الہی یہیں نہیں رکا
کچھ لوگ جو رہ گئے
ان پہ اچانک اسمان سے پتھر برسنے لگے
یوں کہ ہر پتھر نشان زدہ ، جس کے حصے کا تھا اسی کو لگا
ان کا یہ فعل اس قدر غلیظ تھا کہ جس پانی نے اس فحش انسانوں کی لاشوں کو ڈھانپا اس میں پھر رہتی دنیا تک کوئی جاندار سانس نہ بھر سکا
اور بحر میت / مردار کہلایا
یہ قوم لوط تھی
آج پھر ہمارے ہاں یہی موضوع زیر بحث ہے
ٹرانس جینڈر اللہ کی دی گئی جنس پہ نہ راضی ہونے والے
اور
ہیجڑے اللہ کی دی گئی عطا پہ کچھ بھی نہ کر سکنے والے
دو الگ الگ گروہ ہیں
ٹرانس جینڈر قانون میں لواطیت کے لئیے وسیع مواقع رکھ دئیے گئے
اور روشن خیالی ، تعلیم یافتہ ، اور مہذب انسانیت کا ٹھپہ لگوانے کے لئیے اس کی حمایت مت کیجئے
اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے

جہاں تک ہو سکے اپنے آس پاس اس بدفعلی ، لواطیت کے خلاف ڈٹ جائیے

اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیے
اور اک بات
روز محشر میرے احتجاج کے گواہ رہئیے گا
میری گواہی دیجئے گا
*میں عبد القیوم ولد محمد رفیق مع اہل و عیال اسلامی جمہوریہ پاکستان کی قومی اسمبلی سے ٹرانس جینڈر کا قانون پاس ہونے پر اپنی برأت کا اعلان کر رہا, اس بل سے میرا مع اہل و عیال کوئی تعلق نہیں اور میں اس بل کا شرعی, سماجی اور معاشرتی طور پر سخت مخالف ہوں*

ذرا سوچیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں ۔۔ یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں

03/09/2022

BULLSONESHOT TOTAL FUEL SYSTEM CLEANER FOR MOTORBIKE-Cleans & protects complete fuel system.-Restores maximum power & fu...
15/10/2020

BULLSONESHOT TOTAL FUEL SYSTEM CLEANER FOR MOTORBIKE
-Cleans & protects complete fuel system.
-Restores maximum power & fuel economy.
-Minimize engine knock, rough idle and hesitation.

USAGE INSTRUCTIONS

To ensure optimum mixing, pour entire product into fuel-tank prior to fill-up.
Repeat treatment every 1,000km.
Available Now

ManufacturerKoenigsegg Automotive ABProductionMarch 2011– July 2018AssemblyÄngelholm, SwedenDesignerChristian von Koenig...
24/04/2019

Manufacturer
Koenigsegg Automotive AB
Production
March 2011– July 2018
Assembly
Ängelholm, Sweden
Designer
Christian von Koenigsegg
Body and chassis
Class
Sports car (S)
Body style
2-door targa top
Layout
Rear mid-engine, rear-wheel-drive
Doors
Dihedral
Powertrain
Engine
5.0 L (305 cu in; 5,000 cc) twin-turbocharged V8
Power output
Standard: 960 PS (706 kW; 947 hp)
Agera R: 1,140 PS (838 kW; 1,124 hp)
Agera S: 1,030 PS (758 kW; 1,016 hp)
Agera RS: 1,176 PS (865 kW; 1,160 hp)
1,360 PS (1,000 kW; 1,341 hp) (with optional 1MW package)
One:1 / Agera Final: 1,360 PS (1,000 kW; 1,341 hp)
Transmission
7-speed dual clutch
Dimensions
Wheelbase
2,662 mm (104.8 in)
Length
4,293 mm (169.0 in)
Width
1,996 mm (78.6 in)
Height
1,120 mm (44.1 in)
Curb weight
Standard/Agera R/Agera S:
1,435 kg (3,164 lb)
1,330 kg (2,932 lb) dry[1]
One:1:
1,360 kg (2,998 lb)[2]
Agera RS / Agera Final:
1,395 kg (3,075 lb)
1,295 kg (2,855 lb) dry[3]
Chronology
Predecessor
Koenigsegg CCX
Successor
Koenigsegg Jesko[4]

Unbelievable speed 😱😱😱

Mobil 1 0w40 Mobil 1 5w30 DexOSMobil 1 5w50 Mobil 2000 5w30 4L & 1L AVAILABLE NOW FAISAL AUTOS
06/03/2019

Mobil 1 0w40
Mobil 1 5w30 DexOS
Mobil 1 5w50
Mobil 2000 5w30
4L & 1L AVAILABLE NOW
FAISAL AUTOS

+LUB PLUS Oil Of German Now Available For Faisal Autos......
21/02/2019

+LUB PLUS
Oil Of German
Now Available For
Faisal Autos......

Mercedes c180 Maintenance... Oil Mobil 1 5w50
19/02/2019

Mercedes c180 Maintenance...

Oil Mobil 1 5w50

 #100.days.challenge
27/11/2018

#100.days.challenge

  Havoline 5W40 Fullysynthetic Core Technology ENHANCE SHIFTING & ACCELERATIONRecommend By suzuki Inazuma Suzuki Gs150cc...
24/10/2018

Havoline 5W40 Fullysynthetic Core Technology
ENHANCE SHIFTING & ACCELERATION

Recommend By suzuki Inazuma Suzuki Gs150cc2019, Suzuki GR150cc 2019,YAMAHA YRB,YRG,YRZ 2018,
UNIQUE CRAZZER, 2018 UNIQUE TORNADO 2018,
HISPEED Infinity, ROAD PRINCE VIGO
BENELLI TNT25,302R,TNT600I,TRK502
Now Available

Address

Shop#36 Al-Haidery Memorial Markit, Northnazimabad, Karachi
Karachi
75800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share