Bikes & Cars for Sale in Karachi

Bikes & Cars for Sale in Karachi ہم یہاں تمام اقسام،موڈلز،کمپنی اور کسی بہی سال کی جاپا? Import cars and there parts from japan.

04/05/2022

کمزور دل رائڈرز ہرگز نہ دیکھیں۔
24+ age strictly required.
⚠️⚠️⚠️😭😭😭

02/05/2022
10/03/2022
26/12/2021
😆😆😆😆😆
03/10/2021

😆😆😆😆😆

15/09/2021

؟

سفر کرتے وقت چکر آنے یا الٹیاں آنے کی وجہ یہ سمجھی جاتی ہے کہ سفر کے دوران دماغ کے جسم کے مختلف حصوں سے متضاد معلومات مل رہی ہوتی ہیں - جب آپ پیدل چلتے ہیں تو آپ کی آنکھیں، ٹانگیں، پاؤں، بازو، اور آپ کے کانوں کے اندر موجود بیلینسنگ کا نظام سب دماغ کو یہ انفارمیشن دیتے ہیں کہ آپ حرکت میں ہیں - اس کے برعکس اگر آپ بس میں سفر کر رہے ہوں تو آپ کے کانوں کے اندر موجود بیلنسنگ کا نظام دماغ کو یہ بتلا رہا ہوتا ہے کہ آپ حرکت میں ہیں تاہم آپ کی آنکھیں بس کے اندر ہر چیز کو ساکن دیکھتی ہیں، آپ کا جسم دماغ کو یہ بتلاتا ہے کہ آپ ایک سیٹ پر بیٹھے ہیں (یعنی ساکن ہیں) - اس طرح کے متضاد سگنلز سے دماغ غالباً کنفوز ہوجاتا ہے اور معدے کو الٹی سیدھی ہدایات بھیجنے لگتا ہے

آپ کو چکر اور وومٹنگ صرف اس وقت آتے ہیں جب آپ تیزی سے تبدیل ہوتے منظر پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر آپ گاڑی کے پردے بند رکھیں اور باہر کے منظر پر توجہ نہ دیں تو چکر آئیں گے اور نہ ہی وومٹنگ۔

اصل وجہ یہ ہے کہ آپ کا ریٹینا اور دماغ اتنی تیزی کے ساتھ امیج کو پراسیس نہیں کر پاتے اور جب آپ ذہن پر زور ڈالتے ہیں یعنی کہ اپنے دماغ کو آپٹیمم لیول سے زیادہ پر لیجانے کی کوشش کرتے ہیں تو دماغ اپنی صلاحیت سے آگے کام کرنے سے انکار کی صورت میں آپ کا سر چکرا دیتا ہے اور آپ الٹی کرنے لگ جاتے ہیں۔


ہمارے دماغ کے پچھلے حصہ کا کام سمت وغیرہ معلوم کرنا ہوتا ہے۔
اور سر کی حرکت کے بارے میں بھی معلومات دیتا ہے کہ سر آگے پیچھے ہل رہا ہے یا دائیں بائیں ہل رہا ہے یا چکرانے کی انداز میں ہل رہا ہے
اس حرکت کی تصدیق دماغ آنکھوں سے کرتا ہے کہ کیا واقعی سر ہل رہا ہے
آنکھیں تصدیق کرتی ہیں کہ ہاں واقعی جسم حرکت میں ہے اس لیے سب کنٹرول میں رہتا ہے۔
لیکن بس میں سفر کے دوران دماغ کے اس حصے اور آنکھوں میں اختلاف ہوتا ہے تو دماغ یہ سمجھتا ہے کہ معدے میں زہر چلا گیا ہے اس لیے دماغ کسی ہیرو کی طرح معدے کو سکڑنے کا سگنل دے دیتا ہے اور معدہ سکڑ جاتا ہے جس سے الٹی آجاتی ہے۔
۔
نوٹ : ریگولر سفر کرنے والوں کو یہ مسائل پیش نہیں اتے۔

08/09/2021

‏کراچی :---
ناگن چورنگی الحبیب ریسٹورنٹ کے قریب ون ویلنگ والے کو حادثہ, ایک شخص جاں بحق۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت زاہد ولد منیر عمر 27 سال -!!!'
14th August

05/09/2021

Address

Al Hikmat Dawakhana Gublerg
Karachi
75950

Telephone

03336090908

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bikes & Cars for Sale in Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category