Engine Centar

Call Directions Contact the business

Engine Centar Ok

Aqua 2014 sports Front bumper
03/06/2026

Aqua 2014 sports Front bumper

23/02/2026

🌺 *اسلام کے پانچ ستون!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے اول گواہی دینا کہ اللّٰہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمدﷺ اللّٰہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا
📗 (صحیح بخاری:8)

Aman safi autos All types of japanese cars body parts available
07/09/2025

Aman safi autos
All types of japanese cars body parts available

20/03/2025

🌺 *قبولیت کی گھڑی !*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہےکہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللّٰہ اسے ضرور دیتا ہے لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو
📗 (سنــن ابــو داٶد:1048)
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞

Toyota camry 2007-2010 Original LED backlights available for more contact**
30/12/2024

Toyota camry 2007-2010 Original LED backlights available for more contact**

22/11/2024

🌺 *جمعہ کی فضیلت !*
نبی کریمﷺ‎ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں
📗 (صحیح بخاری:883)

15/11/2024

🌺 *بادشاہت صرف اللہ کی!*
نبی کریمﷺ نے فرمایا اللہ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمان کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا پھر فرمائے گا میں بادشاہ ہوں کہاں ہیں زمین کے بادشاہ
📗 (صحیح بخاری:7382)

27/09/2024

🌺 *جمعہ کی فضیلت !*
نبی کریمﷺ‎ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں
📗 (صحیح بخاری:883)
💞🌹

07/09/2024

Address

Karachi

Telephone

+923459012041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engine Centar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engine Centar:

Shortcuts

Share

Category