Nasiruddin Mahmood

Nasiruddin Mahmood Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nasiruddin Mahmood, Motorbike dealership, Governor House, Karachi.

عرب میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
11/05/2025

عرب میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"بہت وقت گزر گیا۔ ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا ۔
کا فروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔
کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،
کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے،
اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔

لیکن آج...!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گاؤ پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔
ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔
یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،
اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری!

08/01/2025
Bangladesh has secured 25,000 tons of high-quality sugar from Pakistan, which is set to arrive at Chittagong Port next m...
07/12/2024

Bangladesh has secured 25,000 tons of high-quality sugar from Pakistan, which is set to arrive at Chittagong Port next month.

This marks a significant development, as it is the first time in many decades that Pakistan's sugar industry is exporting such a large quantity to Bangladesh. The price of sugar on the international market recently hit $530 per ton.

In addition to Bangladesh, Pakistan has also struck deals for sugar exports to Central Asian states, Thailand, and several Gulf and African nations. Pakistan is expected to earn between $400-500 million from these exports, making sugar a key foreign exchange earner.

Over 80 sugar mills in Pakistan have commenced production as the country looks to expand its sugar export market.

سٹاک مارکیٹ کے اوپر جانے میں ایسی چھوٹی چھوٹی درجنوں خبریں ہوتی ہیں۔ جیسے ڈالر کا ریٹ پچھلے ایک سال سے ایک جگہ منجمد ہے۔...
30/11/2024

سٹاک مارکیٹ کے اوپر جانے میں ایسی چھوٹی چھوٹی درجنوں خبریں ہوتی ہیں۔

جیسے ڈالر کا ریٹ پچھلے ایک سال سے ایک جگہ منجمد ہے۔
یورو کا ریٹ تین ماہ سے کم ہو رہا ۔
پچھلے تین ماہ میں دو بار شرح سود کم کی گئی ہے۔
پراپرٹی کے بے لگام دھندے پر ٹیکس لگا کر اس کو ریگولر کیا گیا۔

پاکستان سے کمپیوٹر سافٹ وئیر ایکسپورٹ 30% ماہانہ کی رفتار سے بڑھ رہی ہیں۔
پاکستان سے خوراک کی ایکسپورٹ تاریخ کے بلند ترین مقام پر پہنچ چکی ہیں۔
پاکستان ریلوے کی آمدن بڑھ رہی ہے۔
پی آئی اے کو یورپ میں پروازوں کی دوبارہ اجازت مل گئی ہے۔

یہ سب عوامل مل کے سٹاک مارکیٹ کی بڑھوتری میں کردار ادا کر رہے ہیں۔کیوں کہ سٹاک مارکیٹ میں انھیں کمپنیوں کے حصص فروخت ہوتے ہیں جو سالانہ اچھا منافع دے رہی ہیں۔ جیسے ملت ٹریکٹر نے بتایا کہ اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 2500 ٹریکٹر ایکسپورٹ کیا ۔ تو انوسٹر نے اس کی حصص خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی۔ سعودی آرمکو نے GO پیٹرولیم میں سرمایہ کاری کی تو سٹاک مارکیٹ میں بیٹھے سرماریہ کار نے بھی GO کے حصص خرید لیے کہ اب یہ کمپنی پہلے سے زیادہ مضبوط اور منافع بخش ہو گی۔ NETSOL کی سافٹ وئیر ایکسپورٹ بڑھی تو سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کار نے اپنا پیسہ اس کے شئیر میں لگا دیا۔

اللہ کرے اس عرض پاک سے فتنوں کا خاتمہ ہو اور ملک ترقی کے سفر میں آگے بڑھے ۔ پاکستان کو دھنگے فساد اور جلسے جلوسوں دھرنوں سے بچانا ہو گا۔ بےشک اس کے لیے ڈنڈے کا استعمال لازم ہو۔ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔

‏اک لمحے کو پاکستانی 🇵🇰  بن کر سوچیں یہ دنیا کی تقریباً چالیس فیصد آبادی کے نمائندے یہاں کھڑے ہیںچار نیوکلئیر پاورزدو وی...
16/10/2024

‏اک لمحے کو پاکستانی 🇵🇰 بن کر سوچیں
یہ دنیا کی تقریباً چالیس فیصد آبادی کے نمائندے یہاں کھڑے ہیں
چار نیوکلئیر پاورز
دو ویٹو پاورز
میزبان ہے وہ ملک جس کےدو سال پہلے دیوالیہ ہونے کے بیانات دئیے جا رہے تھے
آنےوالے اچھے وقت کی اس سے بہتر نوید کیا ہو گی
اللّه پاک ہر پاکستانی کے گھر کو ہمیشہ شاد و آباد اور سب کی جان و مال محفوظ رکھے امین 💐

Address

Governor House
Karachi
75400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasiruddin Mahmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nasiruddin Mahmood:

Share