Star Oil Change & Battery

Star Oil Change & Battery We have the widest range of lubricants ,batteries and tyres , We have all top brands llike Shell, PS

14/02/2025

نئی بیٹری کی ضرورت ہے؟ ہم آپ کے دروازے پر ڈیلیور اور انسٹال کریں گے!

اب بھاری بیٹریاں اٹھانے کی ضرورت نہیں! گاڑی، یو پی ایس، یا سولر سسٹم کے لیے فوری بیٹری ریپلیسمنٹ حاصل کریں – ہم کراچی میں آپ کے دروازے پر بیٹری ڈیلیور اور انسٹال کرتے ہیں۔

✅ معروف برانڈز دستیاب: اے جی ایس، اوساکا، فینکس، ایکسائیڈ، اور ڈائیوو
✅ پُرانے بیٹری کے بہترین ریٹس – اپنی پرانی بیٹری کا سب سے اچھا معاوضہ حاصل کریں
✅ فاسٹ ڈیلیوری – 2 گھنٹوں کے اندر نئی بیٹری حاصل کریں

آرڈر کرنے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں!























26/08/2024

باہر جا کر بیٹریوں کی تلاش کیوں کریں جب آپ ہول سیل قیمت پر بیٹریوں کی مفت ہوم ڈلیوری اور انسٹالیشن سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تمام مشہور برانڈز دستیاب ہیں جیسے کہ AGS، Osaka، Exide, Phoenix اور Daewoo آپ کی کار، UPS اور سولر سسٹم کے لیے۔ مکمل فہرست دیکھنے اور اپنی ضرورت کے مطابق انتخاب کرنے یا پیشہ ورانہ مدد کے لیے ہم سے مشورہ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://wa.me/c/923122278296

میں آج آپکو ایل پی جی کے وزن بارے کچھ معلومات دینا چاہتا ہوں 1۔70 ٪ ایل پی جی دوکان والوں نے کانٹا 800 یا 900 گرام پر سی...
22/07/2024

میں آج آپکو ایل پی جی کے وزن بارے کچھ معلومات دینا چاہتا ہوں

70 ٪ ایل پی جی دوکان والوں نے کانٹا 800 یا 900 گرام پر سیٹ کیا ہوتا ہے
مثال کے طور پر آج گیس دوکاندار کو خرچہ ڈال کر 12.6.2024 تاریخ کو پڑی 240 روپے پر کلو اب اس میں 30 40 پرافٹ ایڈ کر کر یہ ہو گئیے 260.270 اور اب کچھ دوکاندار 230 ۔240 میں ہی بیچ رہے ہیں پھر وہ کرتے یہ ہیں کے 100.200 گرام کانٹا کم کر دیتے ہیں جو کہ 100گرام 25 اور 200گرام 50 روپے کا بنتا ہے
یہ بھی آپکو 270 روپے کلو بیچنے والے کے ریٹ کے برابر ہی پڑ گئی لہزا دوخواست ہے پورا وزن دینے والے اور ایماندار دوکانداروں سے خریداری کریں اور انکو سپورٹ کریں

اب چیک کیسے کریں کون وزن پورا دیتا کون کم
آپ اپنے سلنڈر کا بھروانے سے پہلے کہیں اور سے وزن کروا لین اور گیس بھروانے کے بعد واپس جا کر وزن کر لیجئے کتنا وزن سلنڈر میں آیا ہے
یا پھر آپ 2کو یا 5 کلو والہ ویٹ ساتھ لے جائیں اور اور گیس والے کے کانٹے پر رکھ دیں اگر تو ویٹ کا وزن پورا آیا تو ٹھیک ہے اگر زیادہ آیا تو لازمی بات ہے دوکاندار نے کانٹا کم کیا ہوا ہے اور ایسے چور دوکاندار کا مکمل بائیکاٹ کریں

اگر آپ فل سلنڈر اٹھاتے ہیں تو زیادہ تر دواکنداروں نے 11۔8کلو والے سلنڈر میں 10 کلو بھر کے رکھی ہوتی ہے اور آپسے پیسے 11.8کلو کے لیتا ہے
اگر آپ کمرشل سلنڈر لیتے ہیں تو اسکو بھی کانٹے پر وزن کر کے لیں کیوں کے اسمیں کچھ دواندار 5کلو نکال لیتے ہیں
پورے پیسے دیتے ہیں وزن بھی پورا لیں
جزاک اللہ #

01/07/2023

Why go out in search of batteries when you can avail free home delivery & installation of batteries on wholesale price , All top brands available like AGS, Osaka, Exide, Phoenix & Daewoo for you Car, Ups & solar system , Please click on the link below to view complete list of products and choose according to your need or consult us for professional assistance .
https://wa.me/c/923122278296

01/07/2023

No need to go out & wait in lines for your car periodic maintenance & oil change save your time & avail car maintenance at your doorstep as per your convenience from our professional staff, All top brands are available your car performance needs & requirements.To view the complete list of products please click on this link.
https://wa.me/c/923122278296

We understand the hassle of carrying heavy batteries to battery shops for replacement or buying new ones. That's why we ...
28/06/2023

We understand the hassle of carrying heavy batteries to battery shops for replacement or buying new ones. That's why we offer the best rates for battery replacement with free home delivery and installation in Karachi. We also offer the best rates for your old batteries and pick them up from your doorstep. Don't worry about the hassle of carrying them to the shop, just contact us on our WhatsApp number for more details and we'll take care of everything for you. Don't hesitate to reach out for any further questions.
We offer cash on delivery & accept all credit cards you can check our products & than pay.

Save Rs 500 with Bundle Offer get free car wash with oil change at Star Oil Change, Choose from the widest range of genu...
03/02/2023

Save Rs 500 with Bundle Offer get free car wash with oil change at Star Oil Change, Choose from the widest range of genuine lubricants and avail free car wash with oil change, Let’s make your car happy.

ایک سروے کے مطابق مارکیٹ میں تقریبن پچاس فیصد سے زائد ملاوٹ والہ دو نمبر انجن آئل بیچا جا رھا ھے ۔دو نمبر انجن آئل جلد ب...
18/12/2022

ایک سروے کے مطابق مارکیٹ میں تقریبن پچاس فیصد سے زائد ملاوٹ والہ دو نمبر انجن آئل بیچا جا رھا ھے ۔دو نمبر انجن آئل جلد برن ھو جاتا ھے اپ کھ سکتے ھیں کہ اگر ایک جینون آئل نے اگر پانچ ہزار چلنا ھے تو دو نمبر آئل پانچ سو چلنے کے بعد جل جاتا ھے اسک بعد اپ کی گاڑی کے انجن کے پارٹس لیبرکیشن کے نا ھونے کی وجہ سے آپس میں رگڑ کھانا شروع کر دیتے ھیں ۔انجن کا ٹمپریچر بھی کنٹرول نہی رہتا ۔ان سب کی وجہ سے انجن کی لائف بھی کم ھو جاتی ھے اور اسکی پرفارمنس بھی کم ھو جاتی ھے ۔پلز اپنے ھی پیسوں سے اپنی گاڑی کو بر باد مت کریں -اپ ھیمشہ جب بھی انجن آئل ڈلوائں تو کسی اچھی رپیوٹ والی آئل شاپ کا انتحاب کریں ۔

03/10/2022

We have the widest range of lubricants & batteries save your time and avail free home delivery & replacement service at your doorstep.

02/10/2022

Why go out and wait in lines when you can avail car maintenance services at your widest range of high performance genuine lubricants with expert advice & oil change facility at your doorstep.
Click here to see complete list of available products.
https://wa.me/message/U63CFKHXGL2BF1

Address

Main Hazara Chowk Orani No 4 Karachi
Karachi

Telephone

+923122278296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Oil Change & Battery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Star Oil Change & Battery:

Share