Sell and Purchase your valuable vehicles on best price

Sell and Purchase your valuable vehicles on best price Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sell and Purchase your valuable vehicles on best price, Car dealership, Karachi.

29/10/2020
Honda City Model 2007 for sale interested parties are welcome to contact on 0333-2227108
24/08/2020

Honda City Model 2007 for sale interested parties are welcome to contact on 0333-2227108

30/07/2020
30/07/2020

فیصلہ عوام کرے کے کون کراچی کو تباھ و برباد کر رھا ھے۔

25/06/2020

جزا اور سزا کا عمل سب کے لیے برابر ھونا چاھیئے۔

ھم مرد مجاھد، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب کے اس جرات مندانہ فیصلے کو لبیک کھتے ھین اور انکو سلام پیش کرتے ھین اور ساتھ ھی مین سندھی قوم عزت مآب سائین مراد علی شاہ صاحب وزیر اعلیٰ سندھ، کو ایک عاجزانہ اپیل بھی کرتے ھین کی سائین جزا اور سزا کا عمل سب کہ لیے ایک ھونا چاھئے کسی کے ساتھ نا انصافی نھین ھونی چاہیے۔
جناب اعلیٰ نیچے دیے گئے سب افسران جن مین

1.جس نے جعلی ڈومیسائل بنواکر دیا،
2. جس نے جعلی ڈگری بنواکر دی،
3. جس نے جعلی ڈومیسائل جاری کیا،
4. جس نے جعلی ڈومیسائل اور ڈگری بغیر کسی ویری فیکیشن کے غیر مقامی آدمی کو نوکری دی۔

جناب اعلیٰ اوپر دیے گئے ہوئنٹس کو بھی مد نظر رکھا جائے اور ان سب افسران کو بھی فوری طور پر انکے عھدون فارغ کیا جائے کیونکہ انھون نے بھی پاکستان کے قانون کو توڑا ھے تو انکو بھی ان عھدون پر رھنے کا کوئی حق نھین۔

عزت مآب جناب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ صاحب قوم آپ سے اپیل کرتی ھے کہ برائے مھربانی سزا سب کو برابر کی ملنی چاھیے، ان اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو کیو بچایا جا رھا ھے؟ جو ان غلط عمل میں ملوث ھین۔

جناب اعلیٰ برائے مہربانی سندھی قوم پر ایک اور احسان کردیں کہ ان سب اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز اور جامعات کے وائیس چانسلرز کو بھی نوکری سے فارغ کیا کردیں جنھوں نے اس غلط عمل میں حصہ لیا ھے۔

جناب اعلیٰ کیا ان سیکڑوں کی تعداد مین جعلی ڈومیسائل اور جعلی ڈگریاں بنواکر سندھ کی یونیورسٹیون مین نوکری کرنے والوں کو بھی نوکری سے نکالا جائے گا؟ یا پھر بہت سارے حاتم طائی انکو بچانے میدان میں اتریں گے؟

"غازی شاھد حسین ابڑو"

Address

Karachi

Telephone

+923332227108

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sell and Purchase your valuable vehicles on best price posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category