Karachi City Rent A Car

Karachi City Rent A Car salaam . . . we are from karachi we are providing al kind of car you need.

with neat,clean and honest driver we are going anywhere with lowest rate hyderabad,sindh,punjab,kpk,naran,hunza,ect

We are provider all kind of car all over pakistan
10/07/2023

We are provider all kind of car all over pakistan

Avalaible for Rent with Driver
20/03/2023

Avalaible for Rent with Driver

Karachi City Rent A Car is one of the top quality transportation services in Karachi and its surrounding areas. Top qual...
21/08/2022

Karachi City Rent A Car

is one of the top quality transportation services in Karachi and its surrounding areas. Top quality service is exactly what you will get and should expect. For the last 10 plus years, Car-Rental-Service has been making travel comfortable and convenient for our clientele from businesses to local travelers. Our professional Drivers have impeccable timing, assuring you arrive at your destination relaxed and on time. We are dedicated to providing dependable, courteous and professional Rent-a-Car-service in this area. We are honored to provide the highest quality service to you. Our Drivers and staff are fully trained to compliment the ambiance and insure that your transportation experience is both pleasant and impressive. Safety is one of our main concerns and we take pride in our commitment to our clients.
Contect with us :📱0345 2666027

28/07/2022
Karachi City Rent A Car
13/06/2022

Karachi City Rent A Car

حالیہ برفانی طوفان کی وجہ سے ہماری پہاڑی علاقوں میں جہاں مقامی لوگوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے وہاں باہر سے آۓ ہوۓ ...
09/01/2022

حالیہ برفانی طوفان کی وجہ سے ہماری پہاڑی علاقوں میں جہاں مقامی لوگوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے وہاں باہر سے آۓ ہوۓ سیاح اس قدرتی آفت کا شکار ہو گئے ہیں افسوس اور نہایت دکھ کی بات ہے کہ کئ قیمتی جانیں بھی ضائع ہو گئ ہیں۔ بہت سے لوگ برف میں محصور ہو کر رہ گۓ ہیں اور بہت سے مقامی علاقوں میں راستے بند اور بجلی کا نظام بھی مفلوج ہے۔
انتظامیہ اپنے وسائل کے مطابق پوری کوشش کر رہی ہے اور مقامی لوگ بھی باہر سے آۓ سیاحوں کی بھرپور مددکر رہے ہیں۔
مشکل کی اس گھڑی میں صرف انتظامیہ اکیلے یہ کام انجام نہیں دے سکتی اور ہمیں اس کے ساتھ مل کر ہی ان کوششوں میں اپنا حصہ مزید ڈالنا ہو گا۔ ہماری قوم نے پہلے بھی قدرتی آفات کا مل کر مقابلہ کیا آج بھی اسی جذبے، ہمت، ایثار اور ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔
اس وقت ہماری سب سے بڑی ترجیح انسانی جانوں کو محفوظ بنانا ہے۔ ایبٹ آباد باڑیاں کی طرف سے سڑک کو صاف کر کے اس وقت تک سات ہزار لوگوں کو محفوظ جگہ پہنچایا جا چکا ہے۔
میری ہوٹل مالکان اور سڑک کے قریب مقامی لوگوں سے اپیل ہے کہ باہر سے آۓ ہوۓ اپنے بھائیوں کی ہر طرح سے مدد کریں۔ ہوٹل مالکان مشکل میں پھنسے ہوۓ سیاحوں کا خیال کریں، انتظامیہ بھی ہوٹل مالکان کی مدد کرے گی۔
ہمارے موقع پر موجود لوگوں نے ہمیشہ مشکل وقت میں بلا تفریق سب سے پہلے امدادی کاموں میں پہل کی ہے اور آج بھی یہی جذبہ دیکھا گیا ہے جس پر ہم سب کو فخر ہے ۔ مقامی لوگوں، نوجوانوں اور بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سے یہ اپیل ہے کہ جس طرح آپ نے ہمیشہ اپنی مشکلات کو ایک طرف رکھتے ہوۓ امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا آج جب یہ لوگ نچلے علاقوں میں پہنچیں تو اس ہی طرح مشکل میں پھنسے ہوۓ، اپنے گھروں سے دور، بے سر و سامانی کی کیفیت میں ہمارے علاقوں میں آۓ ہوۓ خاندانوں کی مدد میں اپنی اپنی حیثیت کے مطابق حصہ ڈالیں۔
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے گلیات اور مری کے لوگوں کو ہم سلام پیش کرتے ہیں جو اس سردی کے اندر بھی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہے

Address

11th Commercial Street Khayban E Jami DHA
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi City Rent A Car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi City Rent A Car:

Share

Category