02/04/2022
Ramadan Mubarak
الحمدللہ، اللہ تعالٰی نے ہم پر کرم فرمایا اور ایک اور رمضان المبارک ہمیں عطاء فرمایا، اللہ کرے یہ مبارک مہینہ ہماری اور ہمارے مرحومین کی نجات کا ذریعہ بن جائے آمین۔ اللہ ہمیں مقبول اعمال اور ان پر استقامت کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ تمام عالم اسلام کو رمضان الکریم مبارک