13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ یہ اُن قربانیوں، دعاؤں اور محبتوں کی یاد ہے جن کی بدولت ہمیں یہ پیارا وطن نصیب ہوا۔ ❤️💚
دلدار ٹائر کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو 14 اگست یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔ 🇵🇰✨
اللہ پاک ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین! 🤲💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰