Pakistan Truck Buy & Sell

Pakistan Truck Buy & Sell Pakistan Truck Buy & Sell Services All Pakistan

27/02/2026

🚛 FAW 220-HP برائے فروخت 🚛
​رابطہ نمبر: 3957817 302 92+ 📞
​کراچی میں 2 عدد FAW 220-HP انتہائی مناسب اور سستے ریٹ پر فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
​گاڑیوں کی تفصیلات:
​تعداد: 2 عدد گاڑی
​ماڈل: FAW 220-HP (E.D. Paint)
​حالت: انجن اور باڈی اے ون (A1) حالت میں، کام کے لیے بالکل تیار۔
​ریٹ: بہت ہی مناسب اور رعایتی قیمت۔
​لوکیشن: کراچی
​نوٹ: "صرف سنجیدہ خریدار فوری رابطہ کریں۔ گاڑیاں موقع پر دیکھ کر سودا کیا جا سکتا ہے۔"

27/02/2026

🚛 FAW 220-HP برائے فروخت 🚛
📞 فون نمبر: 3957817 302 92+
​کراچی میں 2 عدد FAW 220-HP انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
​گاڑیوں کی تفصیلات:
​ماڈل: FAW 220-HP (E.D. Paint)
​تعداد: 2 عدد گاڑی
​حالت: انجن اور باڈی بہترین حالت میں، کام کے لیے بالکل تیار۔
​لوکیشن: کراچی
​رابطہ کے لیے:
​اگر آپ یہ خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 فون نمبر: 3957817 302 92+
​نوٹ: "صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ گاڑیاں موقع پر دیکھی جا سکتی ہیں۔"

آج منڈی بہاؤالدین میں ایک 24 فٹ کنٹینر پہ ایف ائی آر کا معاملہ الزام یہ ہے کہ گاڑی کی باڈی "خود ساختہ بڑھائی گئی" ہے،جبک...
04/12/2025

آج منڈی بہاؤالدین میں ایک 24 فٹ کنٹینر پہ ایف ائی آر کا معاملہ

الزام یہ ہے کہ گاڑی کی باڈی "خود ساختہ بڑھائی گئی" ہے،
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ:

👉 پنجاب میں 17, 20 اور 24 فٹ کی یہی گاڑیاں عام چلتی ہیں
👉 حکومت خود بھی انہی سائز کی گاڑیاں اسکیموں میں دے رہی ہے
👉 مگر قانون اب تک اِن گاڑیوں کا ذکر ہی نہیں کرتا

نتیجہ یہ کہ
مارکیٹ کی 90% گاڑیاں روزانہ چالان اور FIR کی زد میں آ جاتی ہیں۔

یہ مسئلہ ڈرائیور یا پولیس کا نہیں —
یہ قانون کا خلا ہے۔

ہماری سادہ درخواست:
📌 جدید گاڑیوں اور کنٹینرز کا سائز قانون میں شامل کیا جائے
📌 تاکہ ایک ہی گاڑی حکومت کے لیے "قانونی"
اور سڑک پر "غیر قانونی" نہ بنے

ٹرانسپورٹر ملک چلاتا ہے،
اسے بے واضح قانون میں پھنسانا کسی کے بھی مفاد میں نہیں۔

24/05/2025

12 اور 16 گاڈر والی ٹرالیاں برائے فروخت ڈبل لاک بھی موجودہ ہیں جس بھائی نے خریدنی ہیں رابطہ کرے
03041640627

21/02/2025

22 ویلر 14 ویلر گاڑیاں خریدنے اور بیچنے کیلئے رابط کریں
03041640627
سلیم بھائی کراچی

26/07/2024

ہم سمجھتے ہیں کہ ایکسل لوڈ لمٹ کے مکمل نفاذ میں ہی ٹرانسپورٹ انڈسٹری کی بقاء ہے۔ ہم نے اوورلوڈنگ کے خاتمہ کیلئے ایک طویل عرصہ جہدوجہد کی، جو کہ آج بھی جاری ہے۔ بلاشبہ ایکسل لوڈ لمٹ کے نفاذ کی راہ میں کئی مشکلات درپیش ہیں۔

انڈسٹری مافیا، کرپٹ افسران، مخصوص اڈہ مالکان اور ٹرانسپورٹرز کے نام پر سیاست چکمانے والے نام نہاد لیڈران نہیں چاہتے کہ پاکستان میں ایکسل لوڈ لمٹ کا مکمل اور یکساں نفاذ ہو۔

اوورلوڈنگ کا مکمل خاتمہ جہاں پاکستانی معیشت کو سہارا دے گا اور حادثات کی روک تھام میں معاون ثابت ہو گا، وہیں یہ اُن کرپٹ سرکاری افسران کی حرام کی کمائی بھی بند کر دے گا جو اوورلوڈنگ کو بہانہ بنا کر اپنے پیٹ کا جہنم بھرنے میں مصروف ہیں۔

ہماری اپنے تمام گاڑی مالکان سے گزارش ہے کہ دانشمندی سے کام لیں۔ ایکسل لوڈ لمٹ کے نفاذ کی راہ میں مشکلات ضرور درپیش ہیں لیکن بالآخر ان تمام مشکلات پر قابو پا لیا جائے گا۔ ہمارا وعدہ ہے کہ ہم پاکستان میں ایکسل لوڈ لمٹ کے نفاذ اور تحفظ کے لیے ہر قسم کی سازش اور مخالفت کا جواں مردی سے مقابلہ کریں گے۔ انشاءاللہ
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
صدر
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

27/12/2023
Tips for Relocating from Karachi to Lahore or Islamabad: Moving to a new city can be costly, but hiring a professional m...
20/09/2023

Tips for Relocating from Karachi to Lahore or Islamabad: Moving to a new city can be costly, but hiring a professional moving company can help you save money. These experts will assist you by conducting an initial visit to create a list of household items, determine the required space, estimate packing expenses, and more. If you're seeking a reliable packing and moving company, we recommend considering Talal Packers and Movers in Karachi for your move,

Talal Packers and Movers is a leading packers and movers company in Karachi. We offer a wide range of services, including house shifting, office shifting, and commercial relocation. We are committed to providing our customers with the highest quality of service at competitive prices

Address

Karachi
75050

Telephone

+923041640627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Truck Buy & Sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Truck Buy & Sell:

Share