31/08/2026
🚗 سٹی آٹوز — تمام آٹو سروسز ایک ہی چھت کے نیچے 🔧
کیا آپ 4K چورنگی، نارتھ ٹاؤن ریزیڈنسی کے قریب ایسی ورکشاپ تلاش کر رہے ہیں جہاں ہائبرڈ، نان ہائبرڈ اور جاپانی گاڑیوں کی مکمل سروسز دستیاب ہوں؟
تو سٹی آٹوز آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
🔧 ہماری سروسز:
✅ الیکٹریکل اور مکینیکل کام
✅ سسپنشن کا کام
✅ اے سی اور ہیٹنگ
✅ کار اے سی ریپئرنگ
✅ انجن کا مکمل کام
✅ جنرل ٹیوننگ
✅ آئل اور بریک سروس
✅ کمپیوٹرائزڈ اسکیننگ
✅ ہائبرڈ الیکٹریکل کام
🚘 اسپیئر پارٹس بھی دستیاب ہیں:
ہائبرڈ بیٹری، ABS یونٹ، تھروٹل باڈی، اے سی کمپریسر، مکمل انجن، واٹر باڈی، اے سی ریڈی ایٹر اور دیگر اہم اسپیئر پارٹس۔
📍 پتہ:
4K چورنگی، نارتھ ٹاؤن ریزیڈنسی کے قریب، ہیڈ آفس کے سامنے، ہماری دکان کے قریب، سائما عریبن ولاز کے نزدیک، کراچی۔
📞 رابطہ:
👨🔧 سلیم استاد: 0333-2243062
❄️ عمران علی — اے سی ورک: 0333-2452390
📺 ہمارا یوٹیوب چینل:
City Autos YouTube Channel
🚗 سٹی آٹوز
آپ کی گاڑی کی مکمل سروس اور اسپیئر پارٹس — ایک ہی جگہ!