23/10/2024
ہم اپنے بڑےبھائی چودھری محمد حسین کمبوھ جو کے (عمران اٹوز)(پاور ہاوس &فٹنس سٹوڑیو)کے سر پرست اعلی ھے اور شہر کبیروالا کےسیاسی اور سماجی کارکن ھے اور کسی تعارف کے محتاج نھی اورہمیشا بے لوث خدمت کے لیےہما وقت پیش پیش ہوتے ہےخاص طور پے اپنے دکاندار بھایوں کی خدمت کے لئےبنا کسی اپنے مفاد کے اور بنا کسی فوٹو سیشن کے بنا کسی وڑیرے کی پشت پناہی کے اپنے دم پے اپنے خدا کی مدد سے دلیری اور ثابت قدمی سے پوری قوت سے اپنے دکاندار بھائوں کا بازو بن کے ساتھ نبھاتے ہے
اج ھم اپنے بڑے بھای اپنے کبیروالا کے گمنام ہیرو چودھری محمد حسین کمبوہ کو تحصیل امن کمیٹی کا ممبر منتخیب ہونے پے دِل کی اتھاہ گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہے اور اپنے دو جہانو ں کے مالک سے دعا کرتے ہے کہ میرے بڑے بھای جو کےمیرے
ٓایڑیل بھی ھے ان کو اللہ پاک اتنی طاقت جرت دے کے وہ وقت کے فِرعونو کولگام ڑال سکے اورپوری ایمانداری سے پورے شہر کے دکانداروں کے ساتھ ہمیشا کھڑے رہ سکے امین🙏🏻
کسی بھی دکاندار کو کوی مشکل درپیش ہے تو وہ دکاندار ھمیں اپنا گھر کا فرد سمجھ کے رابطہ کر سکتا ہے 03336094898کاوش کمبوہ
03008397092 چوہدری محمد حسین کمبوہ
اللہ ہم سب کے لیے اسانیوں کا معاملا فرماے اورہم سب کو منافقت سے بچاے شیطان مردود سے اپنی پناہ میں رکھے امیںن🙏🏻