02/10/2024
اسلام علیکم۔ مسلمانوں تیاری کر کے رکھو۔ بہت بڑی جنگ شروع ہونے جا رہی ہے۔ جیسے غزہ کے لیے بہانہ بنایا گیا ویسے ہی اب اس سے بھی بڑی جنگ کی شروعات ہونے جا رہی ہے۔ کل رات ایران کا حملہ آور ہونا بھی بس ایک بہانا تھا۔ اللہ تعالٰی ساری امت مسلمہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین