14/08/2026
14 اگست کی جشنِ آزادی کی تقریب عثمان ہونڈا سینٹر میں سی ای او عثمان ہونڈا سینٹر محمد ظفر اللہ خان، محمد سیف اللہ خان، اسسٹنٹ کمشنر نعمان سیف اللہ خان، ڈاکٹر جنید ظفر خان ،ایم ڈی عثمان ہونڈا سینٹر عثمان ظفر خان، محمد عبید اللہ خان، محمد نعیم ظفر خان، محمد توقیر ظفر خان، عمیر سیف خان اور عثمان ہونڈا سینٹر کے تمام اسٹاف کے ہمراہ منعقد ہوئی۔