Al-Madina TYRE HOUSE CHHAB

Al-Madina TYRE HOUSE CHHAB ہر قسم کی موٹر سائیکل کے تمام قسم کے معیاری ٹائرز نہایت رعایتی ریٹ پر دستیاب ہیں۔ ۔ Servis Tyres & Tubes

05/04/2021

AOa

Dear Customer

Need a boy for shop

rgds

29/03/2021
29/03/2021
11/01/2021

معزز صارفین
السلام علیکم
آپ مہنگی چیز ھی کیوں خریدتے ہیں، خریداری کا طریقہ کار یہ ہے کہ کم از کم تین یا چار دوکانوں سے قیمت کا معلوم کریں، پھر جہاں سے آپکو چیز مناسب قیمت اور اچھی کوالٹی کی ملے وہاں سے آپ چیز خرید لیں۔
محترم صارفین، سواری ایک نعمت ہے اور ہمارے ہاں موٹر سائیکل کی سواری ایک مناسب اور کم۔خرچ سواری ہے
لیکن موٹر سائیکل سے متعلقہ پآرٹس کی کوالٹی اور ان کی قیمتوں کے بارے میں کم لوگ ھی جانتے ھیں تو ائیے ھم اپ کو بتایں گے بھی اور اپ کو دیں گے بہترین کوالٹی کے پارٹس کیو ں کے ھم لاۓ ھیں ان تمام چیزیوں کے حوالے سے اسلامی تجارت کاری .
المدینہ ٹائر ہاؤس پر آپکوموٹر ساییکل سے متعلق ھر پروڈکٹ بہترین کمپنیو ں کی ملے گی وہ بھی انتہائ کم منافہ رکھ کر ھم اپ کو دیں گے بھہت ھی مناسب ریٹس پر کراون فٹ، ھنڈا کمپنی اور ISH کے پارٹس٫ جینوئن انجن آئل ٫ زک ائل ٫اولین ، ھنڈا اور پاکستان کی نمبر 1 کوالٹی برینڈ سروس کے ٹائر٫ ٹیوب انتہائی مناسب اور بہترین ریٹ پر دستیاب ھیں، محترم کسٹمرز : آپ سروسں کے کسی بھی ٹائر میں اپنے 250 سے 300 روپیہ تک بچائیں اور ٹیوب میں 100 سے 150 روپیہ تک بچائیں

نوٹ... اپنے سی ڈی موٹر ساییکل کی ٹیوب ھماری دوکان سے صرف 205 روپے میں لیں اور 350 کی نہیں صرف 250 روپے کی چینج کروایں .

محترم صارفین

آئیے ہماری ہمت بڑھائیں کہ ھمارے قدم اسلامی تجارت پر مظبوطی سے جمے رھیں .

رب کریم ہم سب کے رزق میں برکت فرماۓ.

آمین ثم آمین

فاران خان 0341.7475341
حافظ قاری افروز خان

02/01/2021

معزز صارفین
السلام علیکم
آپ مہنگی چیز ھی کیوں خریدتے ہیں، خریداری کا طریقہ کار یہ ہے کہ کم از کم تین یا چار دوکانوں سے قیمت کا معلوم کریں، پھر جہاں سے آپکو چیز سستی ملے وہاں سے آپ چیز خرید لیں۔
محترم صارفین، سواری ایک نعمت ہے اور ہمارے ہاں موٹر سائیکل کی سواری ایک مناسب اور کم۔خرچ سواری ہے
لیکن موٹر سائیکل سے متعلقہ پآرٹس کی کوالٹی اور ان کی قیمتوں کے بارے میں کم لوگ ھی جانتے ھیں تو ائیے ھم اپ کو بتایں گے بھی اور اپ کو دیں گے بہترین کوالٹی کے پارٹس کیو ں کے ھم لاۓ ھیں ان تمام چیزیوں کے حوالے سے اسلامی تجارت کاری .
المدینہ ٹائر ہاؤس پر آپکوموٹر ساییکل سے متعلق ھر پروڈکٹ بہترین کوالٹی کی ملے گی وہ بھی انتہائ کم منافہ رکھ کر ھم اپ کو دیں گے بھہت ھی مناسب ریٹس پر کراون فٹ، ھنڈا کمپنی اور ISH کے پارٹس٫ جینوئن انجن آئل٫ اور پاکستان کی نمبر 1 کوالٹی برینڈ سروس کے ٹائر٫ ٹیوب انتہائی مناسب اور بہترین ریٹ پر آپ سروسں کے کسی بھی ٹائر میں اپنے 250 سے 300 روپیہ تک بچائیں اور ٹیوب میں 100 سے 150 روپیہ تک بچائیں

محترم صارفین

آئیے ہماری ہمت بڑھائیں کہ ھمارے قدم اسلامی تجارت پر مظبوطی سے جمے رھیں .

رب کریم ہم سب کے رزق میں برکت فرماۓ.

آمین ثم آمین

0341. 7475341 فاران خان
حافظ قاری افروز خان

01/01/2021

کون سے صحابہ نے جانوروں کی گھنٹیوں کا کاروبار شروع کیا ؟؟؟ اسلام اور اسلامی معاشرے کا مزاج نوکری یا تجارت ؟؟

جب آپ کی وفات ہوئی تو ترکے میں صرف “کرنسی” کی مد میں 3 ارب 20 کروڑ 10 لاکھ دینار چھوڑے تھے۔ ایک دینار گول سونے کا کچھ بھاری سا سکہ ہوتا تھا جو کہ ساڑھے 4 ماشے کے برابر تھا اور اسوقت ایک ماشہ پاکستانی 6 یا 7 ہزار روپے کا ہے۔ ایک ہزار گھوڑے، ایک ہزار اونٹ اور 10 ہزار بکرے، بکریاں اور مویشی اس کے علاوہ تھے۔ مدینے اور اس کے اطراف میں بے شمار زمینیں تھیں، جبکہ آپ کی جائیداد میں سونے کی سلیں تک موجود تھیں ۔ وفات کے بعد ان سلوں کو کلہاڑوں سے کاٹا گیا۔ مزدوروں نے صبح کاٹنا شروع کیا تو شام ہوگئی اور مزدوروں کے ہاتھ تک سوج گئے۔آپ کی وفات کے وقت آپ کی چاروں ازواج حیات تھیں اور بیوی کے حصے میں جائداد کا آٹھواں حصہ آتا ہے۔ آپ کی ایک ایک بیوی کے حصے میں کرنسی کی صورت میں 4 لاکھ دینار یعنی 400 ملین درہم آئے۔

یہ حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ تھے جن کو نہ صرف بدری صحابی ہونے کا اعزاز حاصل ہے بلکہ یہ ان 10 صحابہ میں آٹھویں نمبر پر موجود ہیں جن کو رسول اللہﷺ نے دنیا میں ہی نام لے کر جنت کی بشارت دی تھی۔

حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ اسلام سے پہلے بھی تجارت ہی کیا کرتے تھے اور حضرت عثمانؓ کے بہترین دوستوں میں شامل تھے۔ جب ہجرت کرکے مدینہ آئے تو بالکل مفلوک الحال ہوچکے تھے ۔ اللہ کے رسولﷺ نے ان کی مواخات بھی ایک انصاری صحابی سے کروادی۔ آپ نے ان انصاری صحابی سے صرف دو سوال کئے: 1) بازار کہاں ہے؟ 2) کونسے کاروبار کی مارکیٹ میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہے؟

اس کے بعد سے عبدالرحمن بن عوفؓ نے جانوروں کے گلوں میں باندھنے والی گھنٹیوں کا کام شروع کردیا اور دیکھتے ہی دیکھتے کچھ عرصے میں مارکیٹ سے یہودیوں کی اجارہ داری اور قبضہ ختم کروا دیا۔ اللہ کے رسولﷺ نے مدینے میں جو مارکیٹ قائم کی تھی آپ وہاں کے چھوٹے تاجروں کو کم منافع اور بلاسود مال بھی سپلائی کرتے تھے۔ آپ جو کماتے اس کے دو حصے کر دیتے تھے، ایک دفعہ 8 ہزار دینار کمائے تو 4 ہزار اللہ کے نبیﷺ کی خدمت میں پیش کر دئیے۔ آپﷺ نے پوچھا گھر پر کیا چھوڑا؟ فرمایا اتنا ہی ہے جتنا لے کر آیا ہوں۔ آپﷺ نے دعا فرمائی “اے اللہ! عبدالرحمن جو رحمان کا تاجر ہے اس کے دونوں مالوں میں جو یہاں لے کر آیا ہے اور جو گھر پر چھوڑ کر آیا ہے اس میں برکت عطا فرما”۔ عبدالرحمنؓ فرماتے ہیں کہ اس کے بعد سے میں مٹی کو بھی ہاتھ لگاتا تھا تو وہ سونا بن جاتی تھی۔

ایک دفعہ مدینے میں ریت کا طوفان آ گیا۔ لوگ حیران پریشان گھروں سے باہر نکل آئے، ام المومنین حضرت عائشہؓ بھی دروازے پر آ گئیں اور پوچھا یہ طوفان کیسا ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ عبدالرحمن بن عوفؓ کا تجارتی قافلہ آیا ہے۔ آپ نے حیرت سے دریافت کیا؛ بھلا تجارتی قافلہ بھی ایسا ہوسکتا ہے؟ اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے عین وسط شہر میں 700 سامان سے لدے اونٹ کھڑے تھے۔ عبدالرحمن بن عوفؓ روتے جاتے اور لوگوں میں سامان بانٹتے جاتے تھے، حتی کہ پورے 700 اونٹوں کا سامان لوگوں میں تقسیم کر دیا۔

مجموعی طور پر اسلام اور اسلامی معاشرے کا مزاج یہی ہے کہ تجارت اور کاروبار کو فروغ دیا جائے جبکہ نوکری اور غلامی کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ اسی لیے رسول اللہﷺ کی حدیث کا مفہوم ہے کہ: رزق کے 10 دروازے ہیں جن میں سے 9 تجارت میں کھلتے ہیں اور باقی 1 میں دوسرے تمام شامل ہیں۔

لوگ اس بات پر بحث کرتے ہیں کہ اسلام تبلیغ سے پھیلا یا تلوار سے؟ میرا ماننا یہ ہے کہ اسلام تجارت سے پھیلا ہے۔ مسلمان بے انتہا وسیع سوچ کے مالک تھے۔ یہ خود کو “برانڈ” بنانا اور “برانڈ” کرنا جانتے تھے۔ مسلمانوں نے خود کو کبھی بھی مکہ، مدینہ یا عرب تک محدود نہیں کیا۔ یہ ایران، عراق اور ہندوستان سے ہوتے ہوئے جزائر غرائب الہند تک پہنچ جاتے تھے اور اپنی “برانڈ” ساری دنیا میں متعارف کرواتے تھے۔ ان کی برانڈ کا نام “اسلام” تھا۔ مقصد اسلام ہوتا تھا اور نتیجے میں پیسہ بھی ملتا تھا۔ یہ کپڑے میں نقص اور عیب بتا کر بیچتے تھے، یہ بارش کے بعد گاہک کو بتاتے تھے کہ بارش کی وجہ سے گندم گیلی ہو گئی ہے اسلئے ہم اس کو اس کی اصل قیمت سے کم پر بیچیں گے۔ یہ معمولی فائدے پر بھی گاہک کو اچھی چیز بیچ دیتے تھے اور بیچا ہوا مال واپس بھی لیتے تھے اور تبدیل بھی کرتے تھے۔

ہم ایسی دوغلی قوم ہیں کہ ہم دو دو روپے کمانے کے لیے جھوٹ بھی بولتے ہیں اور چونا بھی لگاتے ہیں۔ لیکن کاروبار کرنے والوں کو چور لٹیرا بھی سمجھتے ہیں اور ان سے حسد بھی کرتے ہیں۔ آج ساری دنیا کو یہ بات سمجھ آ چکی ہے کہ امپورٹ، ایکسپورٹ، سرمایہ کاری اور تجارت کرنے والوں کو عزت دینے سے ملک اور قومیں ترقی کرتی ہیں، لیکن جن کے اباؤاجداد نے 3 براعظموں میں اپنا کاروبار متعارف کروایا وہی اس بات سے ناواقف ہیں۔دنیا میں 500 بڑی آئل کمپنیز ہیں لیکن ان میں سے ایک بھی کسی بھی مسلمان ملک کی نہیں ہے جب کہ تیل پیدا کرنے والے 11 میں سے 10 ممالک عرب ہیں۔ آپ کو پاکستان کی بڑی بڑی نام نہاد فوڈ چینز اور ہوٹلز کا نام ونشان تک پاکستان سے باہر نظر نہیں آئیگا اور نہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہماری کوئی پروڈکٹ ملے گی۔ ہمارا چاول اور آم تک ہندوستان کے نام سے دنیا میں پہچانا جاتا ہے ۔

آپ کمال ملاحظہ کریں کہ مدینے میں یہودیوں کے مقابلے میں جو بازار رسول اللہﷺ نے قائم کیا وہاں پر باہر سے آنے والوں کو ”ٹیکس فری” ماحول دیا گیا۔ وہ وہاں اپنے خیمے لگاتے تھے لیکن ان سے کسی بھی قسم کی کوئی رقم نہیں لی جاتی تھی جب کہ اس کے مقابلے میں یہودی بھاری بھاری ٹیکس لیتے تھے۔ آج کاروباری لوگوں کے لیے اسرائیل ٹیکس فری ہے جبکہ ہمارے ملک میں کاروبار کرنا ہی عذاب بن گیا ہے۔

دنیا میں کوئی ریاست 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں فراہم کرتی ہے اور نہ کر سکتی ہے۔ یہ اپنے ملک میں مکیش انبانی، لکشمی متل ، بل گیٹس اور جیف بیزاس جیسے لوگوں کو پروموٹ کرتے ہیں۔ یہ امریکا کو “بل گیٹس کا امریکا ” کہتے ہیں، لیکن ایک ہم ہیں جو ملک چلانے والے 22 خاندانوں کو سڑک پر لے کر آجاتے ہیں اور دنیا میں پاکستان کا کاروباری چہرہ دکھانے والوں کو عدالتوں میں ذلیل و رسوا کر دیتے ہیں۔

اوباما اور مٹ رومنی کی الیکشن کمپین میں اوباما نے ہر جگہ اپنی تقریر میں اس بات کو دہرایا کہ میں 3 ملین ڈالر پر 21 فیصد ٹیکس دیتا ہوں جبکہ رومنی 21 ملین ڈالر پر صرف 14 فیصد ٹیکس دیتا ہے اور یہ غریبوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ دنیا بھر میں غریب لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ امیروں نے ہماری دولت پر قبضہ کر رکھا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ آپ ساری دنیا کی دولت کو ہر انسان میں برابر کا تقسیم کردیں۔ یہ صرف 5 سال بعد ٹھیک انہی ہاتھوں میں دوبارہ آجائیگی ، غریب غریب ہی رہے گا اور امیر دوبارہ امیر بن جائیگا، کیونکہ غربت اور امارت کا تعلق پیسے سے نہیں “مائنڈ سیٹ” سے ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ امریکا سے لے کر کراچی تک MBA کرنے والوں کو دوسروں کی کمپنیوں کو بہترین انداز میں چلانے کی تربیت دی جاتی ہے، لیکن اپنی کمپنی شروع کرنے اور اسے آگے لے جانے کا کوئی پروگرام سرے سے ہمارے کالجز اور یونیورسٹیز کے پاس ہے ہی نہیں۔ ہمارا سارا تعلیمی نظام محض غلام اور نوکر پیدا کر رہا ہے اور اس کے دو بڑے نقصانات ہیں۔

1) پہلا نقصان یہ ہے کہ بندے کا توکل اللہ پر سے ختم ہو کر مالک، سیٹھ اور کمپنی پر ہوجاتا ہے، اس کو لگنے لگتا ہے کہ مجھے کھلانے، پہنانے اور پرورش کرنے والا میرا باس ہے، یہ عیاشیاں اور مہینے کا راشن اسی کا مرہون منت ہے اور جس دن اس خدا (باس، کمپنی، سیٹھ) کا سایہ نعوذ باللہ میرے اوپر سے اٹھ گیا میں کنگال ہوجاؤنگا یا شاید سڑک پر آجاؤنگا اور میرے بیوی بچے بھوکے مر جائینگے۔

2) دوسرا نقصان یہ ہے کہ بندے کو اپنی قدر و قیمت کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالی نے اس کو 60 لاکھ کمانے کے لیے پیدا کیا ہو اور وہ زندگی بھر 60 ہزار کو ہی اپنا مقدر سمجھتا رہے اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اس کے ذریعے سے ہزاروں لوگوں کی زندگیاں بدلنے والی ہوں اور وہ اپنی ساری صلاحیتیں بس اپنے بیوی بچوں کو ہی خوش کرنے میں لگا دے۔

بہرحال، ہمارے گھروں اور تعلیمی اداروں میں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ نوکری اور غلامی کے بجائے کاروباری ذہن اور تجارتی مزاج پروان چڑھایا جائے .

21/12/2020

المدینہ ٹاہر ھاوس کو منددجہ زیل ایریا میں فرنچایز پارٹنرز کی ضرورت ھے.

سورگ شہر
میرا شریف
ملوالی
جھمٹ
لکڑمار
انجرھ
تراپ

سا مان ھم دیں گے . آپ کے دوکان کا کرایہ بھی ادھا ھم دیں گے. آپ کے دوکان کی برینڈ نگ بھی ھم کریں گے. اج سے اپنا کاروبار شروع کریں اور رزق حلال کمایں.

جنرل سٹور والے مالکان بھی اپنے ایریا کا کام لے سکتے ھیں .

کام کے طریقہ کا ر کے متھلق مہلومات کے لیے رابط کریں

0341,7475341

19/12/2020

اسلام علیکم

مھزز صارفین .
اپنے موٹربایئک میں انجن آئل ڈالنے سے پہلے آئل کو چیک ضرور کیا کریں ....

بد قسمتی سے ذیادہ پیسے کمانے کی سوچ اور وہ بھی راتوں رات . اس سوچ کے تحت تقریبن ھر انسان جایز نا جایز کی پرواہ کیے بغیر پیسے کمانے کی دوڑ میں شامل ھے.
بدقسمتی سے ھمارے شھبے میں بھی 90 پرسنٹ انجن ائل کاپی ھوتا ھے یھنی کسی مشہور کمپنی کا 2 نمبر.
یہ ائل کسی باییک میں ڈالا جاے تو آس کا انجن بہت ھی مختصر مدت میں کام کرنا چوڑ دیتا ھے .
سو انجن آئل ڈالتے ھوۓ آئل کی جانج پڑتال ضرور کریں .
آج کل کمپنیوں نے آپنے آئل پر کھچ سیکیورٹی کوڈ لگانے شروع کر دیے ھیں
مثا ل کے طور پر اگر اپ Avoiline کمپنی کا آئل خرید رھے ھیں تو اس پر ایک کوڈ ھوتا ھے جسں پر آپ SMS کریں تو واپسی میں فوری طور پر اپ کے پاس ایک اور کوڈ آ جاتا ھے .جو اس ڈبے پر موجود ھوتا ھے ڈبے پر موجود کوڈ کو سکریچ کریں اگر وہ اپ کے پاس آۓ ھوے SMS کے کوڈ کے ساتھ میچ کرتا ھے تو اس کا مطلب ھے کہ یہ آئل کمپنی کا ھے اور جینین ھے.
یاد رکھیں اپنے قیمتی موٹر باییک میں کبھی بھی کاپی آئل مت ڈالیں ..... بھت شکریہ

المدینہ ٹاھر ھاوس چھب
0341. 7475341

19/12/2020

Al-Madina TYRE HOUSE CHHAB

Almadina Autos Chabb

Business Aims

Almadina Autos Collaboration with the Muhammadi Autos and pakistan Tyres House

continuous struggle in providing the best services to customers, gave us the courage to select quality products from domestic manufacturers. Keeping in view the high demand for ‘locally produced quality parts’ Tyres and support and boost the local parts manufacturing industry with the intention of providing employment opportunities and economic prices in Own Ellaqa people's

Let's Come visit us and work with us be a business partner in Our Areas.

Please contact us without any hesitation and shake hand with us as a business partner.

0341.7475341
ALMADINA AUTOS CHABB

13/12/2020

Almadina Autos Chabb

Business Aims

Almadina Autos Collaboration with the Muhammadi Autos and pakistan Tyres House

continuous struggle in providing the best services to customers, gave us the courage to select quality products from domestic manufacturers. Keeping in view the high demand for ‘locally produced quality parts’ Tyres and support and boost the local parts manufacturing industry with the intention of providing employment opportunities and economic prices in Own Ellaqa people's

Let's Come visit us and work with us be a business partner in Our Areas.

Please contact us without any hesitation and shake hand with us as a business partner.

0341.7475341
ALMADINA AUTOS CHABB

11/12/2020

Puncture free tyre is available at Almadina Autos

Address

Jand

Telephone

0341-7475341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Madina TYRE HOUSE CHHAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Madina TYRE HOUSE CHHAB:

Share