Usman & Bros Oil Mills

Usman & Bros Oil Mills We are providing 100% pure oil to our customers. Health is our first priority our oil is 100% pure.

کُوکِنگ آئلکوکنگ آئل وہ استعمال کریں،جو کبھی نہ جَمے، دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،وہ زیتون کا تیل ہے،لیکن یہ ...
23/06/2024

کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی نہ جَمے،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ہے،
لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے،
سرسوں کا تیل جمتا نہیں،
یہ وہ واحد تیل ہے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ہے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے،
اِن شاء الله
کیونکہ
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ہے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ہے،
میں ہماری صحت ہے!

Wishing everyone all over the world Eid Mubarak! ✨🌙
09/04/2024

Wishing everyone all over the world Eid Mubarak! ✨🌙

۔اسپیشل (خالص سرسوں کا تیل ) بہترین اعلی کوالٹی سرسوں سے تیار کیا جاتا ہے۔100% خالص سرسوں کا تیل ابھی انتہاٸی مناسب ہول ...
20/12/2023

۔اسپیشل (خالص سرسوں کا تیل ) بہترین اعلی کوالٹی سرسوں سے تیار کیا جاتا ہے۔
100% خالص سرسوں کا تیل ابھی انتہاٸی مناسب ہول سیل ریٹ پر حاصل کرنے کے لیے
بلٹی کی سہولت پاکستان بھر میں موجود ہے
پسند نہ انے یا خالص نہ ہونے کی صورت میں مال واپس کیا جا سکتا ہے

ارشادِ نبوی
”مَنْ غَشَّ فَلَیْسَ مِنَّا“․(۳۹)
ترجمہ:”جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں
Whatsapp us at 03330971514


20/12/2023

بہترین اور متوازن حور اک کیلئے سرسوں کا حالص تیل 🫵

20/12/2023

ہم ہول سیل قیمتوں پر خالص سرسوں اور ترامیرا کا تیل فراہم کر رہے ہیں۔ معیار کی ضمانت ہے۔
100% Pure Mustard Oil for your better health.

Contact now at 0333 0971514

ہم ہول سیل قیمتوں پر خالص سرسوں اور ترامیرا کا تیل فراہم کر رہے ہیں۔ معیار کی ضمانت ہے۔Contact now at 0333 0971514      ...
23/03/2023

ہم ہول سیل قیمتوں پر خالص سرسوں اور ترامیرا کا تیل فراہم کر رہے ہیں۔ معیار کی ضمانت ہے۔
Contact now at 0333 0971514

Ramadan Timing Jand city
23/03/2023

Ramadan Timing Jand city

Address

Kohat Road Near Railway Station
Jand

Telephone

+923330971514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman & Bros Oil Mills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share