15/04/2025
✨سنہری موقع✨
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا پاکستانی نوجوانوں کے لیے تحفہ،
PM 𝗢𝘃𝗲𝗿𝘀𝗲𝗮𝘀 𝗘𝗺𝗽𝗹𝗼𝘆𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺 2025
وزیراعظم کے پاکستانی نوجوانوں کے لیے بیروزگاری ختم کرنے کے پروگرام میں داخلے جاری ہیں!
مفت تربیت حاصل کریں۔
سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں ! ⚡مفت میں ہنر سیکھیں اور اپنا مستقبل روشن کریں!
👈 وزیراعظم مفت ٹرتننگ پروگرام برائے بیرون ملک ملازمت کے تحت PM 𝗢𝘃𝗲𝗿𝘀𝗲𝗮𝘀 𝗘𝗺𝗽𝗹𝗼𝘆𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺 2025
✅ ورلڈ کلاس ٹریننگ ڈرائیورز، پلمبر، ویلڈر، پائپ فٹر، مستری، الیکٹریشن ، اسٹیل فکسر، فرنٹ آفس مینیجر، پلمبرز، ہیلتھ کیئر ورکرز، اور مزید شعبے
👈سرٹیفکیٹ NAVTTC اور Takamol free
بیرون ملک👈سعودی عرب، قطر، بحرین، عمان، جنوبی کوریا، جاپان اور ملائیشیا میں روزگار کے مواقح۔
ٹیکنیکل مہارت کے ساتھ ساتھ:
, مواصلات اور رابطے کی مہارت (Communication Skills)
, کئی زبانیں بولنے کی صلاحیت
, شہری شعور (Civic Sense)
, وقت کی پابندی (Time Management)
, ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا ہنر
,نیز ضروری سافٹ سکلز کی مفت تربیت حاصل کریں
✅ٹرنینگ کے دوران ضرورت مند افراد کے لئے مفت رہائش
👈عمر کی حد: 21-40 سال
👈اپلائی کرنے کے لیے ہمارے رجسٹریشن لنک پر کلک کریں۔
www.phalia.com.pk/admission-form
For more details
Visit our Website👇👇
www.facebook.com/pitinstitute
www.phalia.com.pk
OR
Visit our office 👇
Plot No.19,Street No.2,Bazar Stop, Col Aman Ullah Road,Bhara kahu, Islamabad.
https://g.co/kgs/ypMoaUR
☎Call/WhatsApp
0335 6666635
0300 8114540
Training