14/08/2026
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
Pakistan zindabad
🇵🇰 اگست14 — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
بخاری انٹرپرائزز کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو 14 اگست کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️💚
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰