Buy and sell home and car

Buy and sell home and car Ghr hu ya car full document k sth sale kar skta hu or faryad wala is page say dor rho just honest people coming to my page

26/12/2025
26/12/2025
26/12/2025
19/10/2025

جب امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کو مسجد میں جگہ نہ ملی، مگر استغفار کرنے والے کے دروازے پر اللہ نے ان کی عزت کا مقام بنا دیا ، تواضع اور استغفار کی برکت کا عجیب واقعہ

ایک سفر کے دوران امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کسی شہر میں رات گزارنے کے لیے مسجد میں داخل ہوئے۔ مگر مؤذن یا خادمِ مسجد نے انہیں پہچانا نہیں اور کہا: “یہاں رات گزارنا منع ہے۔”
امام احمد رحمہ اللہ نے نرمی سے فرمایا: “میں صرف چند لمحوں کے لیے یہاں ٹھہر جاؤں؟”
مگر وہ شخص بضد رہا اور انہیں مسجد سے باہر نکال دیا۔

امام احمد رحمہ اللہ نے مسجد کے صحن میں لیٹنے کی کوشش کی تو وہاں سے بھی نکال دیا گیا۔ اسی دوران قریب ہی ایک نانبائی موجود تھا۔ اس نے امام احمدؒ کی حالت دیکھی اور کہا:
“آئیے، میرے گھر چلئے، میں آپ کو اپنے ہاں پناہ دیتا ہوں۔”

جب امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نانبائی کے گھر پہنچے تو دیکھا کہ وہ شخص ہر وقت "استغفر اللہ" پڑھ رہا ہے۔ روٹیاں پکاتے وقت، گوندھتے وقت، اُٹھتے بیٹھتے ہر لمحہ اُس کی زبان پر استغفار جاری تھا۔

امام احمد رحمہ اللہ نے پوچھا:
“تمہیں اس کثرتِ استغفار سے کیا فائدہ ہوا؟”

نانبائی نے جواب دیا:
“جب سے میں نے یہ معمول بنایا ہے، جو بھی دعا مانگتا ہوں، اللہ تعالیٰ قبول فرما دیتا ہے — سوائے ایک دعا کے جو ابھی تک پوری نہیں ہوئی۔”

امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا:
“وہ کون سی دعا ہے؟”

نانبائی نے کہا:
“میں نے اللہ سے دعا کی تھی کہ مجھے امام احمد بن حنبلؒ کی زیارت نصیب ہو۔”

یہ سن کر امام احمدؒ کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور فرمایا:
“سبحان اللہ! میں ہی احمد بن حنبل ہوں۔ اللہ نے مجھے تمہارے دروازے تک کھینچ لایا تاکہ تمہاری دعا قبول ہو جائے!”

( رجب الحنبلي ، طبقات الحنابلة ٥٤/١ ،
ابن الجوزی، مناقب الإمام أحمد، ص ١٩٠)

اللّٰہم اجعلنا من المستغفرین الصادقین۔

•||•💚(اھـــدنــاالــصـراط الـمــســتـقــیـم)🕋🤲

🌹 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ

29/05/2025

Assalamualaikum my all frnd

24/05/2024

Model 15 Import 18 Registered 2018 No touching neat clean car Automatic Turbo Number lahore 39000 driven Demand 37lac Amount will reduce on spot , Can visit in Gulberg Islambad contact [redacted phone number] - Cars

Blue world city Islamabad  Interested people inbox me more details
22/02/2024

Blue world city Islamabad
Interested people inbox me more details

22/02/2024

Interested people inbox more details apartment and land other all available beautiful views

Address

Apabara Market
Islamabad

Telephone

+923485370729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buy and sell home and car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buy and sell home and car:

Share