Allies Karkun

Call Directions Contact the business

Allies Karkun We facilitate to buy, sell & import used & new cars/jeeps/heavy bikes

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں ھوشربا ھیں۔ بڑی کمپنیوں ٹویوٹا، ھونڈا اور سوزوکی نے شاید ھر جگہ اپنے جال بچھائے ھوئے ھیں۔ ج...
09/09/2021

پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں ھوشربا ھیں۔ بڑی کمپنیوں ٹویوٹا، ھونڈا اور سوزوکی نے شاید ھر جگہ اپنے جال بچھائے ھوئے ھیں۔ جس میں سرکاری، حکومتی، ڈیلرز، اور مکینک سب ملے ھوئے ھیں۔ ٹیکسز کا مختلف شکلوں میں نفاذ بھی قیمتوں کو اوپر لیجاتا ھے۔ سب سے بڑا ظلم جو یہ کمپنیاں کرتی ھیں وہ یہ ھے کہ ان کی پاکستان مارکیٹ کیلئے بنائ جانیوالی کاریں کوالٹی اور حفاظتی معیار پر پوری نہیں اترتیں۔ جو خریداروں کے لئیے بہت بڑا لائف رسک ھے۔ مزید یہ کہ جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھو جاتی ھیں جس کا فائدہ اوپر بتائے گئے سب عناصر کو ھوتا ھے۔ پاکستان دوسرے نسبتنا سستے ممالک سے گاڑیاں منگوا سکتا ھے اور ایسا ھو بھی رھا ھے لیکن حکومتی ٹیکسز کیوجہ سے اس کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچ رھا۔ مثال کے طور پر چائنا، کوریا، تائیوان، انڈیا، فلپائن، ملائشیا اور دیگر سستے ممالک سے گاڑیاں منگوائی جا سکتی ھیں۔ لیکن حکومتی سطح پر یہ درآمدی ترجیحات میں شامل نہیں ھے۔ کچھ لوکل کمپنیاں جیسے سازگار، یونائیٹد وغیرہ سستی گاڑیاں بنا رھی ھیں جو دیکھنے اور ڈرائیو میں بھی اچھی ھیں لیکن چونکہ انہیں حکومتی سطح پر سرپرستی حاصل نہیں اس لئے ان کی عوام میں مانگ بہت کم ھے۔ اب الیکٹرک کاروں کو ھی لے لیں، ابھی تک کسی میاں منشا کو یہ توفیق نہیں ھوئ کہ ان کاروں کے لئے ھر شہر میں کم از کم ایک چارجنگ سٹیشن بنا دے۔ ان سب باتوں کی وجہ سے اور عوام میں گاڑیوں کے بارے میں آگہی نہ ھونیکی وجہ سے سستی لیکن معیاری گاڑیاں عوام خریدتے ھی نہیں کیونکہ بقول ان پڑھ مکینکس انکی ری سیل ویلیو نہیں ھوتی۔ یہ بھی ایک کہانی ھے جو بڑی کمپنیاں اپنے پالتو مکینکس اور ڈیلرز کے ذریعے پھیلاتی ھیں۔ پارٹس کی عدم فراہمی کا بہانا کر کے مکینکس جو انتہائ کم تعلیم یافتہ ھیں اور جنہیں جدید مشینری اور تکنیکی مہارت ھی حاصل نہیں ھے وہ پڑھے لکھے لوگوں کو بیوقوف بناتے ھیں۔ حکومت کو چاہیئے کہ ایک تو سستے ممالک سے سستی گاڑیوں کو درآمد کرنے کو سہل بنائیں۔ دوسرا ٹیکسز کو کم کریں اور جو زیادہ گاڑیاں منگوائے اسے ٹیکس میں زیادہ رعایت دیں۔ تیسرا اس دو نمبر مکینک مافیا کو پابند کریں کہ وہ NAVTEC، اور صوبائی ٹیوٹا کے اداروں سے مکینک کورس مکمل کریں اور سرٹیفیکیٹ بھی لیں جس کو ان کی ورکشاپ میں نمایاں جگہ پر آویزاں کیا جائے۔ جو سب سے ضروری بات ھے وہ یہ کہ گاڑی کی ریپئر کے ھر پہلو کے ریٹ بنائے جائیں اور یہ ریٹ لسٹ ھر جگہ مہیا کی جائے، عوام کو پتہ ھونا چاہیئے کہ ان کی گاڑی میں ھر کام کا ریٹ حکومتی سطح پر مقرر کیا جاتا ھے۔ جس کا باقاعدہ بل گاہک کو دیا جائے تاکہ اگر کوئ زیادتی ھو تو متعلقہ افسران کو آن لائن رپورٹ کی جا سکے۔ جگہ جگہ بننے والے نام نہاد ڈیلرز کو بھی ایسی تمام شرائط کا پابند کیا جائے۔ اور ان کا زور توڑنے کیلئے ھر ضلع کی سطح پر محکمہ ایکسائز کو یہ کام سونپا جائے کہ جب بھی کوئ گاڑی خرید یا فروخت ھو تو اس گاڑی کیلئے محکمہ ایک کار کنڈیشن سرٹیفیکیٹ جاری کرے تاکہ یہ ڈیلر مافیا عوام کو لوٹ نہ سکے۔ تمام بڑے آن لائن گاڑیوں کے بزنس کرنیوالے اپنی کاروباری سائٹس پر کسی گاڑی کو اپلوڈ نہ کریں جب تک محکمہ اس گاڑی کی حالت اور قیمت کا تعین نہیں کر دیتا۔ سب ان سب لوٹرز مافیاز کو ٹیکس کے دائرہ میں بھی لایا جائے۔ Imran Khan Usman Buzdar Chief Secretary Punjab

China's best off-road models: BJ40 Plus, and BJ80, very economical and competitive jeeps; why should we buy from those h...
02/09/2021

China's best off-road models: BJ40 Plus, and BJ80, very economical and competitive jeeps; why should we buy from those high-priced companies when we can have the same value with less spending...

2 versions of BMW's iX electric- iXDrive40 & iXDrive50 variants would be launching in Germany by the end of 2021 with pr...
29/08/2021

2 versions of BMW's iX electric- iXDrive40 & iXDrive50 variants would be launching in Germany by the end of 2021 with prices starting at 77,300 euros.

Volvo, the beauty...
27/08/2021

Volvo, the beauty...

26/08/2021
Japanese cars top the reliability survey-10 cars in top 10, Lexus being the first and Suzuki being the 10th.
25/08/2021

Japanese cars top the reliability survey-10 cars in top 10, Lexus being the first and Suzuki being the 10th.

25/08/2021

Which one is your dream car that you wish to have ASAP!

Address

Islamabad
45710

Telephone

+923345494121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allies Karkun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Allies Karkun:

Shortcuts

Share

Category