Hyderabad Bolta Hai

Hyderabad Bolta Hai ✔Verified By Facebook As ▌│█│║▌║││█║▌║▌║║▌ © OfficialPage must join guyzz
(641)

07/05/2026

Pakistan will hold a massive parade on 14th August with surprises according to DG ISPR ⚔️🇵🇰

یہ لڑکا امتحان دے کر واپس آ رہا تھامگر موٹرسائیکل پر اسکا ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ھوگیا ھے.یہ لڑکا امریکن کوارٹر کا رھائشی ...
07/05/2026

یہ لڑکا امتحان دے کر واپس آ رہا تھا
مگر موٹرسائیکل پر اسکا ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ھوگیا ھے.یہ لڑکا امریکن کوارٹر کا رھائشی بتایا جا رہا ہے. اگر کوئی اسکو جانتا ھو تو اسکے گھر والوں کو سول ھسپتال کی ایمرجنسی میں بھیج دیں.

بیس مقدمات میں مطلوب ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر ایم پی اے کا رائیٹ ہیند ہے ایم پی اے سارے کام یہ شخص کرتا تھا منشیات کے پی...
06/05/2026

بیس مقدمات میں مطلوب ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر ایم پی اے کا رائیٹ ہیند ہے ایم پی اے سارے کام یہ شخص کرتا تھا منشیات کے پیسے ہو یا کوئی اور کام اس لئیے پولیس بھی ہات نہیں لگاتی تھی اور ابھی تک پولیس نے گرفتار نہیں کیا
゚ #حیدرآباد

حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں 18 سے 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کو جینا حرام کر دیا ہے۔ یہ کھلی نااہلی اور ظلم ہے کہ شہر...
05/05/2026

حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں 18 سے 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کو جینا حرام کر دیا ہے۔ یہ کھلی نااہلی اور ظلم ہے کہ شہری اندھیرے میں سسک رہے ہیں اور ذمہ دار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ بچوں کی تعلیم تباہ، بیمار پریشان اور روزگار ختم ہو رہا ہے—آخر کب تک؟ اگر اب بھی آواز نہ اٹھائی گئی تو یہ ناانصافی مزید بڑھے گی۔ فوری ایکشن لیا جائے ورنہ عوام کا غصہ کسی کے قابو میں نہیں رہے گا۔

゚ #حیدرآباد

26/04/2026

حيدر آباد : پٻڻ ٿاڻي جي حد ۾ 9 ورهين جي نينگري سان مبينہ زيادتي جوابدار گرفتار
#حیدرآباد ゚

20/04/2026

سردار جعفر گوپانگ سڏائیندڙ منشیات فروش نتو، ۽ الزام لڳائیندڙ عرفان گوپانگ سندس ڀائیٽو بہ منشیات فروش نټو، ھاڻي ڏسڻون اھو آھي تہ ڇا شورا ھائوس اھڙن ماڻھن سان لاتعلقی جو اعلان ڪندو یا منشیات کي ھٿي وٺائڻ لا کین سرپرستي ڪن ٿا
#حیدرآباد ゚

ٹاون چیئرمین میاں سرفراز کی نگرانی میں پاکستانی پرچم کی بے حرمتیچند روز قبل حیدر چوک پر نصب تاریخی مونومینٹ “دعاؤں والے ...
20/04/2026

ٹاون چیئرمین میاں سرفراز کی نگرانی میں پاکستانی پرچم کی بے حرمتی

چند روز قبل حیدر چوک پر نصب تاریخی مونومینٹ “دعاؤں والے ہات” کی چیئرمین ٹاون میاں سرفراز مصطفی بلال کیجانب سے رنگ وروغن کا کام کروایا گیا تھا.
اور وہاں موجود کچرا کسی باسکیٹ یا بوری میں ڈالنے کے بجائے پاکستانی پرچم میں لپیٹا گیا جوکہا انتہائی شرمناک عمل ہے.

محب وطن شہریوں کی جانب سے اس احمقانہ وتوہین آمیز عمل پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور بلال مصطفٰی اور عملے کے خلاف قومی پرچم کی توہین کا پرچہ درج کرنے کا مطالبہ سامنے آرہا ہے.
#حیدرآباد ゚

16/04/2026

🚨 کریک ڈاؤن یا صرف دکھاوا؟ 🚨
معظم شنواری، اعجاز کڑاہی، عمر خان ہوٹل، منان ہوٹل سب سیل ❌
لیکن…
بروہی ہوٹل آج بھی کھلا
وہ بھی پولیس کی سرپرستی میں
باہر پولیس موجود،
اندر کاروبار معمول کے مطابق جاری!
کیا قانون صرف کمزوروں کے لیے ہے؟
یا کچھ جگہوں پر “تعلقات” قانون سے بھی اوپر ہیں؟
⚠️ ایک شہر، دو قانون؟

#حیدرآباد ゚

10/04/2026

بیٹی کے سامنے پیٹرول پمپ والے نے باپ کو تھپڑ مارا تو بیٹی سے رہا نہ گیا
#حیدرآباد ゚

10/04/2026

All eyes on Pakistan !!
👀🇵🇰❤️

09/04/2026

یہ علاقہ لطیف اباد نمبر 11 کے نام سے جانا جاتا ہے یہاں کی حالت دیکھ سکتے ہیں میئر کاشف شورو دعوے بہت ہیں کہ انہوں نے حیدراباد کا نقشہ چینج کر دیا یو سی 118
゚ #حیدرآباد

Address

Airport Road Hyderabad
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Bolta Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share