21/03/2026
سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں 🌙✨
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے،
ہماری زندگیوں میں خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🤲💐