Zeeshan Tractors Gujrat Millat Tractors Ltd

Zeeshan Tractors Gujrat Millat Tractors Ltd Zeeshan Tractors established in 1983 is authorized dealership District Gujrat of Millat Tractors who is marketing MASSEY FERGUSON tractors in Pakistan.

Mf 385 2026 Model Delivery
14/02/2026

Mf 385 2026 Model Delivery

14/02/2026
Delivery Mf 260DX Power Steering
14/02/2026

Delivery Mf 260DX Power Steering

13/02/2026
� اہم اعلان — گرین ٹریکٹر اسکیم (تیسرا مرحلہ قرعہ اندازی) 🌿الحمدللہ! حکومت کی گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت تیسرے مرحلے کی قر...
11/02/2026

� اہم اعلان — گرین ٹریکٹر اسکیم (تیسرا مرحلہ قرعہ اندازی) 🌿

الحمدللہ! حکومت کی گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت تیسرے مرحلے کی قرعہ اندازی (Balloting) کے خوش نصیب کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

تمام معزز کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ جاری کردہ آفیشل لسٹ میں اپنا نام ضرور چیک کریں۔

✅ کامیاب امیدوار حضرات سے درخواست ہے کہ اگلے مرحلے کی کارروائی مکمل کرنے اور اپنی بکنگ کنفرم کروانے کے لیے فوری طور پر ہم سے رابطہ کریں۔

🚜 ہمارے پاس دستیاب ماڈلز:
• Massey Ferguson MF 235
• MF 240
• MF 260
• MF 260 Deluxe
• MF 360

ہم آپ کو مکمل رہنمائی اور ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے تاکہ آپ اپنا ٹریکٹر جلد از جلد حاصل کر سکیں۔

📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ہمارے پیج پر رابطہ کریں یا دفتر تشریف لائیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کی زمینوں میں برکت اور پیداوار میں اضافہ فرمائے۔ 🌾

— شکری

شکریہ

Delivered the BEAST Mf 385 4WD with Front Loader.
29/01/2026

Delivered the BEAST Mf 385 4WD with Front Loader.

09/01/2026

Gts.punjab.gov.pk

🌿 وزیرِ اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام میں ملت کی ڈبل قرعہ اندازی آفر (Phase 3 – MHP Tractors) 🌿  💰 گورنمنٹ کی طرف سے 5...
09/01/2026

🌿 وزیرِ اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام میں ملت کی ڈبل قرعہ اندازی آفر (Phase 3 – MHP Tractors) 🌿

💰 گورنمنٹ کی طرف سے 5 لاکھ روپے تک سبسڈی!
🎁 قرعہ اندازی میں ہونڈا موٹر سائیکل اور موبائل جیتنے کا موقع (چاہے آپ ٹریکٹر ونر نا بھی ہوں بس ملت کی ایپلیکشن جمع کروانے پر آپ اس موٹر سائیکل اور موبائل قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے)
🚚 مفت ٹرانسپورٹ
۔ مفت کینوپی
🛡️ 18 ماہ وارنٹی
- فیول پمپ کی 100 گھنٹے وارنٹی
- 2026 ماڈل اور 2025 ماڈل کی مشترکہ بہترین خصو صیات جو کسی بھی اور برینڈ میں نہیں بنا کسی اضافی قیمت کے
🚜 ملت ٹریکٹرز منتخب کرنے کے دیگر نمایاں فوائد:
- 65٪ سے زیادہ کسانوں کی پہلی پسند
- بہترین ری سیل ویلیو
- اعلیٰ کوالٹی، سستی اور آسان مرمت
- پاکستان کا ایکسپورٹ ہونے والا ٹریکٹر بین الاقوامی کوالٹی کے بلکل عین مطابق
- ڈیزل کی بچت
- پرانی قیمت پر فراہمی

07/01/2026

Address

Haryawala Chowk GT Road Gujrat
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Tractors Gujrat Millat Tractors Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan Tractors Gujrat Millat Tractors Ltd:

Share