11/02/2024
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *30 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *11 فروری 2024ء* 💎
🔖 *29 ماگھ 2080ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄
🌺 *انسان کا دل کس سے بھرتا ہے!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا اگر ابن آدم کے پاس مال کی دو وادیاں بھری ہوئی ہوں تو وہ چاہتا ہے کہ ان کے ساتھ تیسری وادی بھی ہو اور انسان کا دل صرف مٹی سے بھرتا ہے البتہ جو شخص توبہ کرے اللّٰہ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے
📗 *سنــن ابــن ماجہ/4235*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞