New Hamza Moters & Autos

New Hamza Moters & Autos Best in Busniess

ماسٹر مظہر حسین کھوکھر اینڈ سنز کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید الفطر مبارک ہو 🇵🇰
01/04/2025

ماسٹر مظہر حسین کھوکھر اینڈ سنز کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید الفطر مبارک ہو 🇵🇰

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*میری طرف سے آپکو اور آپ کے خاندان کے تمام افراد کو دل کی گہرائیوں سے*عید الفطر* کی خوشی...
04/05/2022

*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

میری طرف سے آپکو اور آپ کے خاندان کے تمام افراد کو دل کی گہرائیوں سے*عید الفطر* کی خوشیاں مبارک ہوں۔
میری دعا ہےاللہ تعالی آپکی تمام عبادات کو قبول فرمائے اور آنے والے دنوں میں خیر و برکت فرمائے۔ *آمین*

05/01/2022
29/12/2021
15/12/2021

میری والدہ محترمہ انتقال فرما گئے ہیں نمازے جنازہ بروز جمعرات دن 11بجے علی پور چٹھہ کے مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی
دعا گو
ماسٹر مظہر حسین کھوکھر

13/11/2021

جناب ماسٹر مظہر حسین کھوکھر صاحب(حمزہ آٹوز)
کی طرف سے
علی پور چٹھہ کے سٹار کرکٹر ابوبکر

اور دوستوں کے لیئے حافظ فش پوائنٹ پر دعوت کا اہتمام کیا گیا

آپکی تشریف آوری کا شکریہ
فش تکہ فش گریل فش فرائی

صاف ستھرا ماحول

ذائقہ اور معیار میں علی پور چٹھہ کی پہلی چوائس
حافظ فش پوائنٹ
#الحمدلله

فری ہوم ڈیلوری کی سہولت موجود ہے
(03065215409)

(نوٹ": آىئس شيک اور آئس کریم بھی دستیاب ہے )
حافظ ناظم رضا
03065215409

(علی پور چٹھہ میں پہلی دفعہ فش پوائنٹ پر فیملی ہال کی سہولت دستیاب ہے)

پتہ "- نزد گورمے بیکریز گجرانوالہ روڈ علی پور چٹھہ

15/10/2021

حمزہ موٹرز اینڈ آٹوز پر کل ہونے والی محفل میلاد الحمداللہ

12/10/2021

08/10/2021

کھوکھر برادرز ( نیو حمزہ آٹوز علی پور چٹھہ ) کو حافظ فش پوائنٹ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

ذائقہ اور معیار میں علی پور چٹھہ کی پہلی چوائس
حافظ فش پوائنٹ
#الحمدلله

فری ہوم ڈیلوری کی سہولت موجود ہے
(03065215409)

(نوٹ": آىئس شيک اور آئس کریم بھی دستیاب ہے )
حافظ ناظم رضا
03065215409

پتہ "- نزد گورمے بیکریز گجرانوالہ روڈ علی پور چٹھہ

Address

Qadir Abad Road Alipur Chattha
Gujranwala

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Telephone

+923007449634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Hamza Moters & Autos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share