14/08/2026
� ربیع الاول مبارک 🌙
ماہِ ربیع الاول کی آمد تمام اہلِ اسلام کے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں کا پیغام ہے۔
آئیے اس بابرکت مہینے میں کثرت سے درود و سلام پڑھیں،
نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں،
اور محبت، اخوت اور انسانیت کا پیغام عام کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگیوں کو ایمان، سکون، محبت اور برکت سے بھر دے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
سبحان موٹرز گوجرانوال