Baig Auto Solutions

Baig Auto Solutions ALL TUNE & L**E

TOTAL CAR CARE

WE PROVIDE YOU BETTER SERVICES

BAIG AUTO SOLUTIONS

PREMIUM SERVICES

Auto Maintenance & Repair Workshop
Mechanical Work
Electrical Work (EFI)
Auto scan
Suspension works
Engine Tune-up
Periodical Maintenance Service
Hybrid battery diagnosis
Denting & Painting
Compound & Polishing

OIL, FILTER & L**E

Consist of the following, chassis lubrication if applicable,
and eleven (11) points service check, which includes the
following:


1- Check Differential Fluid
2- Transmission Fluid
3- Brakes Fluid
4- Power Steering Fluid
5- Battery
6- Coolant Reservoir
7- Air Cleaner
8- Exhaust (Muffler)
9- Fan Belts
10- Wiper Blades
11- Windshield Washer Fluid


* No appointment is necessary for oil change.
* Customer's computerised Record.
* Free oil level checks at any time.
* Sms Alert

04/08/2026

01/08/2026

گوجرانوالہ کے شہریوں کے لیے اہم اعلان

ای چلان اندرون شہر گوجرانوالہ میں بھی بحال ہوچکا ہے ، ای چلان سے بچنے کے لیے شہری اندرون شہر میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں ،سیف سٹی گوجرانوالہ کی جانب سے آگاہی ویڈیو پیغام جاری

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ضروری اطلاع مدنی روڈ پر ورکشاپ کے سامنے سیوریج کے پائپ ڈالنے کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے راستہ آ...
04/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

ضروری اطلاع

مدنی روڈ پر ورکشاپ کے سامنے سیوریج کے پائپ ڈالنے کا کام جاری ہے جس کی وجہ سے راستہ آمدو رفت کے لیے مکمل بند ہے لہذا بیگ آٹو سولیوشنز ورکشاپ آج بروز ہفتہ مورخہ 4 جولائی 2026 کو بند رہے گی۔ شکریہ

27/06/2026

29/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عید کی چھٹیوں کے بعد آج موقع 30 مئی 2026 کو ورکشاپ معمول کے مطابق کھل جائے گی۔ جو دوست احباب کام کے لیے آنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں

26/04/2026

21/04/2026
12/04/2026

HONDA VEZEL DUAL CLATCH CHANGE

01/04/2026

لاہور میں ایک نئی آئینی بحث نے جنم لے لیا ہے جہاں قانون کی ایک طالبہ جمیلہ فاطمہ نے لاہور ہائی کورٹ میں سیف سٹی ای چالان نظام کو چیلنج کر دیا ہے، اور یہ مقدمہ اب محض ٹریفک جرمانوں کا نہیں بلکہ شہری آزادیوں اور آئینی حقوق کا کیس بنتا جا رہا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ موجودہ ای چالان سسٹم بنیادی حقوق، خاص طور پر آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10-A، 14، 15، 23 اور 24 کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، جہاں شہریوں کو بغیر مناسب سماعت اور شفاف طریقہ کار کے جرمانوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

درخواست میں سب سے بڑا سوال اس نظام کی شفافیت اور انصاف پر اٹھایا گیا ہے۔ لاہور کی سڑکوں پر لین مارکنگ کے بغیر بھاری جرمانے، کلون نمبر پلیٹس کے باعث بے گناہ شہریوں کو چالان، اور پھر ان چالانز کو ایکسائز، ٹوکن ٹیکس اور گاڑی کی ٹرانسفر سے لنک کر دینا۔ یہ سب ایک na ایسے ماڈل کی نشاندہی کرتا ہے جسے درخواست گزار نے “ثبوت کے بغیر سزا” اور “ریونیو مشین” قرار دیا ہے۔ اندازاً اربوں روپے کی وصولی کے باوجود نہ کیمروں کی درستگی کا مکمل ریکارڈ سامنے آیا اور نہ ہی اس رقم کے استعمال کی شفاف تفصیل۔

ایک اور اہم نکتہ شہریوں کی پرائیویسی کا ہے۔ بغیر کسی جامع ڈیٹا پروٹیکشن قانون کے مسلسل کیمرہ نگرانی کو آئین کے آرٹیکل 14 (عزتِ نفس اور نجی زندگی کے تحفظ) کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ یہ سوال اب صرف ٹریفک مینجمنٹ کا نہیں بلکہ ریاست اور شہری کے درمیان حدود کا ہے کہ کہاں تک نگرانی جائز ہے اور کہاں یہ بنیادی حقوق پر حملہ بن جاتی ہے۔

عدالت پہلے ہی موٹر وہیکل قوانین کی آئینی حیثیت کا جائزہ لے رہی تھی اور اب اس نئی درخواست کو بھی فوری سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ اگر عدالت اس معاملے میں سخت مؤقف اختیار کرتی ہے تو یہ فیصلہ نہ صرف ای چالان سسٹم بلکہ پورے انتظامی ڈھانچے کے لیے ایک نظیر بن سکتا ہے۔

اب دیکھنا ہے کہ عدالت اس معاملے کو محض انتظامی خرابی سمجھتی ہے یا اسے واقعی ایک آئینی بحران کے طور پر دیکھتے ہوئے شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوئی واضح حد مقرر کرتی ہے۔

حافظ عرفان شبیر کیانی
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

12/03/2026

اطلاع عام:

✅ موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر حدِ رفتار کم کر دی گئی

◀️موٹرویز پر کار اور ایل ٹی وی کی رفتار 120 سے کم کر کے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

◀️موٹرویز پر پی ایس وی اور ایچ ٹی وی کی رفتار 110 سے کم کر کے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

◀️قومی شاہراہوں پر کار اور ایل ٹی وی کی حد رفتار 100 سے کم کرکے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

◀️قومی شاہراہوں پر پی ایس وی اور ایچ ٹی وی کی رفتار 80 سے کم کر کے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

Address

Madni Road Near 30 Feet Bazar
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

+92-321-6419003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baig Auto Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baig Auto Solutions:

Shortcuts

Share