27/03/2024
پولس محافظ کی سوچ نرالی ہے لیکن مشورہ بھی سنت ہے اگر سارے مل کر کام کریں گے تو اثر زیادہ اور دیر پا ہو گا ۔ تو پولیس افسران سے گزارش ہے کہ سب سے پہلے آپ پتنگ بازی کو روکے۔اگر نہیں روک سکتے تو اس کو کیسے روکا جائے وہ سوچے۔ لازم نہیں کے موٹر سائیکل سوار ہی ڈور سے مرتے ہیں۔ پیدل چلنے والا یا ڈورنے والے کی بھی موت ہو سکتی ہے ٹرینوں اور بسوں کے اوپر بھی لوگ بیٹھے ہوتے ہیں ان کا کیا ہو گا؟(لکی مہر)