Pak Auto Reviews

Directions

Pak Auto Reviews Vehicles, Cars Reviews

اگر آپ کے پاس 10 لاکھ سے 12 لاکھ روپے ہوں، تو کیا آپ Mehran خریدیں گے یا کوئی اور گاڑی؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔"
18/07/2026

اگر آپ کے پاس 10 لاکھ سے 12 لاکھ روپے ہوں، تو کیا آپ Mehran خریدیں گے یا کوئی اور گاڑی؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔"

السلام علیکم دوستو!Mehran 2004 model For Sale✅ Exterior Condition✅ Interior Review✅ Engine Sound✅ Suspension✅ Family Use...
18/07/2026

السلام علیکم دوستو!
Mehran 2004 model For Sale
✅ Exterior Condition
✅ Interior Review
✅ Engine Sound
✅ Suspension
✅ Family Use
✅ Low Budget Option
For more detail contact Owner Direct No
0314 5607874
Asking demand 760

📢 اہم وضاحت
Pak Auto Reviews کا مقصد صرف گاڑیوں کا ایماندارانہ اور غیر جانبدار ریویو کرنا ہے تاکہ آپ خریدنے سے پہلے بہتر فیصلہ کر سکیں۔
گاڑی خریدنے سے پہلے اپنی مکمل تسلی کریں، دستاویزات اور گاڑی کی کنڈیشن اچھی طرح چیک کریں۔
ہم کسی بھی خرید و فروخت میں کمیشن یا لین دین نہیں رکھتے۔

17/07/2026

Toyota Corolla XLi 2006 | ایک نظر میں مکمل ریویو 🔥
Toyota Corolla XLi 2006
آج کی Reel میں دیکھیے Toyota Corolla XLi 2006 کی ایک مختصر جھلک۔
اگر آپ استعمال شدہ گاڑی خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو پہلے ہمارا ریویو ضرور دیکھیں۔
📍 ہماری کوشش ہے کہ ہر گاڑی کا ایماندارانہ اور غیر جانبدار ریویو آپ تک پہنچائیں تاکہ آپ بہتر فیصلہ کر سکیں۔
💬 آپ کی رائے ہمارے لیے اہم ہے، کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ اگلا ریویو کس گاڑی کا دیکھنا چاہتے ہیں۔
👍 پیج کو Follow کریں اور Reel کو Share کریں۔
📢 اہم وضاحت
ہمارا مقصد صرف گاڑی کا ایماندارانہ ریویو کرنا ہے۔
گاڑی خریدنے سے پہلے خود مکمل تسلی کریں، دستاویزات چیک کریں اور اپنی ذمہ داری پر ڈیل کریں۔
Pak Auto Reviews کا خرید و فروخت میں کوئی کمیشن یا لین دین نہیں ہے۔
Owner Direct Contact Number
03005678957

Toyota Corolla XLi 2006Inner seal to seal Genion Outer shower just for fresh lookEngine ,Gear, suspension 100%Brand new ...
17/07/2026

Toyota Corolla XLi 2006
Inner seal to seal Genion
Outer shower just for fresh look
Engine ,Gear, suspension 100%
Brand new tyres
Chilled AC
New poshing
Owner asking price 2150
Owner Direct Number 03005678957
Location Gujarkhan Rawalpindi
📢 اہم وضاحت
ہمارا مقصد صرف گاڑی کا ایماندارانہ اور غیر جانبدار ریویو کرنا ہے تاکہ آپ کو گاڑی کے بارے میں ایک ابتدائی اور حقیقی اندازہ ہو سکے اور آپ کا قیمتی وقت بچ سکے۔
اسی مقصد کے تحت ہم نے گاڑی کے مالک کا ڈائریکٹ نمبر فراہم کیا ہے، تاکہ آپ براہِ راست ان سے رابطہ کریں، گاڑی خود دیکھیں، مکمل تسلی کریں اور اگر مناسب لگے تو اپنی مرضی سے ڈیل کریں۔
Pak Auto Reviews کا اس خرید و فروخت میں کوئی کمیشن، کوئی لین دین اور کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔
ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ خریداری سے پہلے گاڑی کی کنڈیشن، دستاویزات اور قانونی حیثیت اپنی تسلی کے مطابق ضرور چیک کریں، اور ضرورت ہو تو کسی مستند مکینک یا انسپیکشن سروس سے بھی معائنہ کروا لیں۔
ہماری کوشش صرف یہ ہے کہ آپ کو درست معلومات ملیں اور استعمال شدہ گاڑی خریدتے وقت آپ بہتر فیصلہ کر سکیں۔

           Toyota Corolla XLi 2006Toyota Corolla Review PakistanCorolla XLi ReviewToyota XLi 2006Used Cars PakistanPak A...
17/07/2026


Toyota Corolla XLi 2006
Toyota Corolla Review Pakistan
Corolla XLi Review
Toyota XLi 2006
Used Cars Pakistan
Pak Auto Reviews
Toyota Corolla Pakistan
Corolla Review
Car Review Pakistan
Used Car Review
Toyota Cars Pakistan
Pak Wheels
Owner Contact number
03005678957

Tomorrow InshahALLAH Complete review with Pak Auto Reviews
16/07/2026

Tomorrow InshahALLAH Complete review with Pak Auto Reviews

16/07/2026


Assalam-o-Alaikum!
Welcome to Pak Auto Reviews.
آج کی ویڈیو میں ہم Hyundai Santro 2004 کا مکمل ریویو کر رہے ہیں۔ یہ گاڑی وائٹ کلر میں ہے، اندر سے Seal to Seal Genuine جبکہ چھت، پلرز اور ڈگی بھی جینوئن ہیں، باقی باڈی پر شاور ہے۔
اس ویڈیو میں ہم دیکھیں گے:
Exterior Condition
Interior Condition
Engine
AC Performance
Suspension
Fuel Average
Pros & Cons
Final Verdict
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔
Pak Auto Reviews پر آپ کو نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کے ایماندارانہ ریویوز ملیں گے۔

Address

Gujarkhan
Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Auto Reviews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category